پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغانستان، روزہ افطاری کے وقت قیامت ٹوٹ پڑی لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، ہر طرف تباہی کے مناظر

datetime 23  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صوبے قندھار میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 16افراد جاں بحق، 40افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق افغان صوبے قندہار میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق جبکہ چالیس افراد زخمی ہوگئےہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ خیز مواد ایک منی بس میں نصب تھا، جو

مصروف بازار میں پھٹ گیا۔ مقامی لوگ اس وقت بازار میں افطاری کی خریداری میں مصروف تھے۔ صوبائی گورنر کے ترجمان داؤد احمدی کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو نزدیکی سرکاری ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔افغان صدر اشرف غنی نے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے، جاں بحق اور زخمیوں کے اہل خانہ سے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…