بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

فرانس شام میں کردوں کی حمایت سے باز رہے ورنہ نشانہ بن سکتاہے ،ترکی

datetime 31  مارچ‬‮  2018

فرانس شام میں کردوں کی حمایت سے باز رہے ورنہ نشانہ بن سکتاہے ،ترکی

انقرہ(این این آئی)ترکی نے فرانس کو خبردار کیا ہے کہ وہ شام میں کرد جنگجوؤں کی حمایت سے باز رہے فرانسیسی فوج بھی ترکی کا نشانہ بن سکتی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ترکی کے نائب وزیراعظم بکر بوزداج نے ایک بیان میں کہا کہ فرانس کی طرف سے شمالی شام میں استحکام کے لیے… Continue 23reading فرانس شام میں کردوں کی حمایت سے باز رہے ورنہ نشانہ بن سکتاہے ،ترکی

سعودیہ میں موبائل فون پر میاں بیوی کی ایک دوسرے کی جاسوسی قابل سزا جرم قرار

datetime 31  مارچ‬‮  2018

سعودیہ میں موبائل فون پر میاں بیوی کی ایک دوسرے کی جاسوسی قابل سزا جرم قرار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں منظور ہونے والے ایک نئے سائبر قانون میں میاں بیوی کا ایک دوسرے کی موبائل فون پر جاسوسی کو ابل سزا جرم قرار دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مملکت میں میاں بیوی میں سے کسی ایک پردوسرے کی موبائل فون کی مدد سے جاسوسی ثابت ہونے پرکم سے کم… Continue 23reading سعودیہ میں موبائل فون پر میاں بیوی کی ایک دوسرے کی جاسوسی قابل سزا جرم قرار

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا ایسا صحرا جس کا رقبہ پاکستان سے بھی زیادہ ہے ؟ گزشتہ ایک صدی میں یہاں کیا بڑی تبدیلی رونما ہوئی ؟ ماہرین کی دنگ کر دینے والی تحقیق

datetime 31  مارچ‬‮  2018

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا ایسا صحرا جس کا رقبہ پاکستان سے بھی زیادہ ہے ؟ گزشتہ ایک صدی میں یہاں کیا بڑی تبدیلی رونما ہوئی ؟ ماہرین کی دنگ کر دینے والی تحقیق

خرطوم(این این آئی)صحارا دنیا کا سب سے بڑا صحرا ہے، لیکن یہ مزید پھیلتا چلا جا رہا ہے اور پچھلے ایک سو سال میں اس کے رقبے میں دس فیصد کا اضافہ ہو چکا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا کہ صحارا جنوب کی طرف حرکت کر کے سوڈان… Continue 23reading کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا ایسا صحرا جس کا رقبہ پاکستان سے بھی زیادہ ہے ؟ گزشتہ ایک صدی میں یہاں کیا بڑی تبدیلی رونما ہوئی ؟ ماہرین کی دنگ کر دینے والی تحقیق

جنگجوؤں کے انخلاء کے لیے روسی فوج اور جیش الاسلام میں سمجھوتہ

datetime 31  مارچ‬‮  2018

جنگجوؤں کے انخلاء کے لیے روسی فوج اور جیش الاسلام میں سمجھوتہ

ماسکو (این این آئی)روسی خبر رساں اداروں کے مطابق شام میں موجود روسی فوج اور جنگجو گروپ جیش الاسلام کے تحت ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت تنظیم کے جنگجوؤں کو دمشق کے نواحی علاقے دوما سے محفوظ انخلاء کا راستہ دیا جائے گا۔روسی خبر رساں ادارے کے مطابق جیش الاسلام اور روسی… Continue 23reading جنگجوؤں کے انخلاء کے لیے روسی فوج اور جیش الاسلام میں سمجھوتہ

فلسطینیوں کے عظیم مارچ پرپر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 18شہری شہید

datetime 31  مارچ‬‮  2018

فلسطینیوں کے عظیم مارچ پرپر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 18شہری شہید

قاہرہ/تل ابیب /نیویارک(این این آئی) غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے چھ ہفتے پر مشتمل احتجاج کے آغاز میں اسرائیلی سرحد کی طرف مارچ کیاجس کے نتیجے میں18 افراد شہید اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ادھراقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گتریز نے اسرائیلی سرحد کے قریب شیلنگ سے 16 فلسطینیوں کی شہادت کے واقعے کی آزادنہ… Continue 23reading فلسطینیوں کے عظیم مارچ پرپر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 18شہری شہید

لیبیا میں خود کش کار بم حملہ،داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

datetime 31  مارچ‬‮  2018

لیبیا میں خود کش کار بم حملہ،داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

دمشق(این این آئی)داعش نے لیبیا میں ہوئے کار خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس شدت پسند گروہ کی طرف سے کہا گیا کہ دوروز قبل کیے گئے اس حملے میں سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا گیا ۔ مشرقی لیبیا میں کی گئی اس خونریز کارروائی… Continue 23reading لیبیا میں خود کش کار بم حملہ،داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

افغانستان میں پارلیمانی انتخابات اکتوبر میں کرانے کا اعلان

datetime 31  مارچ‬‮  2018

افغانستان میں پارلیمانی انتخابات اکتوبر میں کرانے کا اعلان

کابل(این این آئی)افغان حکام نے بتایا ہے کہ ملک میں پارلیمانی انتخابات اکتوبر میں منعقد کرانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس شورش زدہ ملک میں پارلیمانی اور علاقائی انتخابات گزشتہ تین سالوں سے تاخیر کا شکار ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اکتوبر میں انتخابات منعقد کرانے کے لیے… Continue 23reading افغانستان میں پارلیمانی انتخابات اکتوبر میں کرانے کا اعلان

عدم تعاون پر جرمنی کا پاکستانی اوربھارتی شہریوں کو ویزہ نہ دینے کا فیصلہ

datetime 31  مارچ‬‮  2018

عدم تعاون پر جرمنی کا پاکستانی اوربھارتی شہریوں کو ویزہ نہ دینے کا فیصلہ

برلن(این این آئی)جرمنی نے کہاہے کہ بھارت اور پاکستان سمیت کئی دیگر ممالک اپنے شہریوں کی وطن واپسی میں جرمنی کے ساتھ تعاون کرنے سے گریزاں ہیں۔ ایسے ممالک کے عام شہریوں کے لیے جرمن ویزے کا حصول مشکل بنانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی کی سولہ وفاقی ریاستوں کے وزارائے… Continue 23reading عدم تعاون پر جرمنی کا پاکستانی اوربھارتی شہریوں کو ویزہ نہ دینے کا فیصلہ

سعودیہ نے اقوام متحدہ کو یمن میں انسانی امداد کے لیے 93 کروڑ ڈالر کا چیک دے دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2018

سعودیہ نے اقوام متحدہ کو یمن میں انسانی امداد کے لیے 93 کروڑ ڈالر کا چیک دے دیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے اقوام متحدہ کو یمن میں انسانی امداد کے لیے 93 کروڑ ڈالر کا چیک دے دیا۔اقوام متحدہ کے سربراہ نے اس موقع پر یمن میں جاری جنگ ختم کرنے پر زور دیا جس میں سعودی عرب فوجی اتحاد کی سربراہی کر رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام… Continue 23reading سعودیہ نے اقوام متحدہ کو یمن میں انسانی امداد کے لیے 93 کروڑ ڈالر کا چیک دے دیا