متحدہ عرب امارات نے تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنادی،طویل المیعاد اقامہ جاری کرنے کا نیا قانون منظور ،تفصیلات جاری
ابوظہبی(آئی این) متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے ریٹائر ہونے کے بعدتارکین وطن کو طویل المیعاد اقامہ جاری کرنے کا نیا قانون منظور کرلیا ۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے ریٹائر ہونے کے بعدتارکین وطن کو طویل المیعاد اقامہ جاری کرنے کا نیا قانون منظور کرلیا ہے۔ سرکاری صنعتی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنادی،طویل المیعاد اقامہ جاری کرنے کا نیا قانون منظور ،تفصیلات جاری







































