برطانیہ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی،غیرمسلم پولیس افسروں نے روزہ رکھ کر ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، حیرت انگیز اقدام
لندن (این این آئی)برطانیہ میں اسلامی تعلیمات کوسمجھنے اور مسلمانوں سے یکجہتی کے اظہار کے لئے غیرمسلم پولیس افسروں نے روزہ رکھا۔برطانوی اخبار کے مطابق نارتھ ہیمپٹن شائرپولیس کیافسروں نیروزہ رکھ کر مسلم کمیونٹی کیساتھ یکجہتی کااظہارکیا، پولیس افسروں نے 18گھنٹیروزہ رکھ کرہیڈ لینڈزمسجدمیں افطارکیا۔ مسجد کے ٹرسٹی ایوب عبداللہ نے کہاکہ خوشی ہوئی پولیس… Continue 23reading برطانیہ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی،غیرمسلم پولیس افسروں نے روزہ رکھ کر ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، حیرت انگیز اقدام