بدھ‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں بچوں کیلئے بھی پاسپورٹ لازمی قرار،کتنی عمر کے بچوں کو قرینہ اور فنگرپرنٹس ریکارڈ کروانے کا حکم جاری کردیا گیا؟ نئے قوانین کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

سعودی عرب میں بچوں کیلئے بھی پاسپورٹ لازمی قرار،کتنی عمر کے بچوں کو قرینہ اور فنگرپرنٹس ریکارڈ کروانے کا حکم جاری کردیا گیا؟ نئے قوانین کی تفصیلات سامنے آگئیں

جدہ( آن لائن ) سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ چھ برس اور اس سے زائد عمر کے کسی بھی بچے کے اقامے میں اْس وقت تک تجدید نہیں کی جائے گی جب تک اْس کے فنگر پرنٹس اور آنکھوں کی پْتلی کا ریکارڈ جمع نہ ہو گااور ایسے کسے بچے… Continue 23reading سعودی عرب میں بچوں کیلئے بھی پاسپورٹ لازمی قرار،کتنی عمر کے بچوں کو قرینہ اور فنگرپرنٹس ریکارڈ کروانے کا حکم جاری کردیا گیا؟ نئے قوانین کی تفصیلات سامنے آگئیں

ترکی ادلب سے آ نیوالے لاکھوں مہاجرین کی میزبانی کی سکت نہیں رکھتا، ایردوان

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

ترکی ادلب سے آ نیوالے لاکھوں مہاجرین کی میزبانی کی سکت نہیں رکھتا، ایردوان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوان نے تہران میں ایران اور روس کے صدور سے شامی صوبے اِدلِب کے موضوع پر ہونے والی ایک کانفرنس میں کہا ہے کہ ان کا ملک شام سے فرار ہو کر آنے والے لاکھوں مہاجرین کی میزبانی کی سکت نہیں رکھتا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایردوان نے مزید… Continue 23reading ترکی ادلب سے آ نیوالے لاکھوں مہاجرین کی میزبانی کی سکت نہیں رکھتا، ایردوان

موجود ہ دور امریکا کے لیے خطرناک ہے،باراک اوباما

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

موجود ہ دور امریکا کے لیے خطرناک ہے،باراک اوباما

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)سابق امریکی صدر اوباما نے ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے موجود ہ دور کو امریکا کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔دوسری جانب امریکی صدر ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکا میں آج تاریخ کی سب سے مضبوط معیشت ہے، مخالفین اْن کی کاوشوں کو خاطر میں لانے کے بجائے مواخذے کی باتیں کرتے ہیں،امریکی… Continue 23reading موجود ہ دور امریکا کے لیے خطرناک ہے،باراک اوباما

ابلاغی جنگ اقتصادی بحران کا اصل سبب ہے، ایرانی سپریم لیڈر

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

ابلاغی جنگ اقتصادی بحران کا اصل سبب ہے، ایرانی سپریم لیڈر

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایرانی کرنسی کی قدر میں کمی اور تہران کو درپیش معاشی بحران کی اصل وجہ دشمن کی طرف سے مسلط کی گئی ابلاغی جنگ ہے۔ تاہم انہوں نے اپنے بیان میں ملک کے اندرونی حالات، عوامی احتجاج اور امریکا کی طرف… Continue 23reading ابلاغی جنگ اقتصادی بحران کا اصل سبب ہے، ایرانی سپریم لیڈر

ترکی، روس اور ایران ادلب میں جنگ بندی پر متفق نہ ہو سکے،سیاسی حل پر اتفاق

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

ترکی، روس اور ایران ادلب میں جنگ بندی پر متفق نہ ہو سکے،سیاسی حل پر اتفاق

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روس، ایران اور ترکی کے صدور کے درمیان شامی صوبے ادلب میں جنگ بندی کے حوالے سے تہران میں ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے ۔ تاہم تینوں ممالک نے اتفاق کیا ہے کہ ادلب کے تنازعے کا صرف سیاسی حل ہی ممکن ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران، ترکی اور روس کے صدور کے درمیان… Continue 23reading ترکی، روس اور ایران ادلب میں جنگ بندی پر متفق نہ ہو سکے،سیاسی حل پر اتفاق

حوثیوں کو ’جنیوا‘ مذاکرات میں شرکت پر قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: گریویتھ

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

حوثیوں کو ’جنیوا‘ مذاکرات میں شرکت پر قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: گریویتھ

جنیوا(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے مندوب مارٹن گریویتھ نے کہا ہے کہ وہ پوری کوشش کر رہے ہیں کہ ایران نواز حوثی باغی جنیوا میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں۔ حوثی باغیوں اور عالمی سفارت کاروں کے ساتھ رابطے میں ہیں اور کوشش ہے کہ جنیوا میں ہونے والے اجلاس کو کامیاب… Continue 23reading حوثیوں کو ’جنیوا‘ مذاکرات میں شرکت پر قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: گریویتھ

بنگلہ دیشی پولیس کا مقابلے میں جماعت المجایدین کے دوارکان کوہلاک کرنے کا دعویٰ

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

بنگلہ دیشی پولیس کا مقابلے میں جماعت المجایدین کے دوارکان کوہلاک کرنے کا دعویٰ

ڈھاکہ(انٹرنیشنل ڈیسک)بنگلہ دیشی پولیس نے ایک کارروائی کرتے ہوئے دو مشتبہ انتہا پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان پر الزام تھا کہ وہ سیکولر بلاگرز اور غیر ملکیوں پر حملوں میں ملوث تھے۔ پولیس کے مطابق ان دونوں شدت پسندوں کا تعلق جماعت المجاہدین بنگلہ دیش سے تھا۔ تاہم ان… Continue 23reading بنگلہ دیشی پولیس کا مقابلے میں جماعت المجایدین کے دوارکان کوہلاک کرنے کا دعویٰ

بصرہ میں بپھرے مظاہرین نے ایرانی قونصل کو آگ لگادی، پرچم پاؤں تلے روند ڈالا

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

بصرہ میں بپھرے مظاہرین نے ایرانی قونصل کو آگ لگادی، پرچم پاؤں تلے روند ڈالا

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں مشتعل مظاہرین نے ایرانی قونصل خانے پردھاوا بول کر اس کی عمارت کو آگ لگا دی۔ مظاہرین نے قونصل خانے سے ایرانی پرچم اتار پھینکا اور اس کی جگہ عراقی پرچم لہرا دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روزبھی بصرہ میں کشیدگی برقرار رہی۔ پولیس کی فائرنگ سے مزید ایک… Continue 23reading بصرہ میں بپھرے مظاہرین نے ایرانی قونصل کو آگ لگادی، پرچم پاؤں تلے روند ڈالا

ٹرمپ کی امریکہ کے لیے تمام چینی درآمدات پر ٹیکس لگانے کی نئی دھمکی

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

ٹرمپ کی امریکہ کے لیے تمام چینی درآمدات پر ٹیکس لگانے کی نئی دھمکی

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ چین کی 267 ارب ڈالر مالیت کی مزید درآمدی اشیا پر محصولات لگا دیں گے جس کے بعد عملی طور پر چین سے درآمد کی جانے والی ہر چیز ٹیکسوں کے دائرے میں آجائے گی۔یہ اضافی محصولات، ان 50 ارب ڈالر کی چینی… Continue 23reading ٹرمپ کی امریکہ کے لیے تمام چینی درآمدات پر ٹیکس لگانے کی نئی دھمکی