جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

فرانس : شادی کے دوران ہوٹل سے عرب شہزادی کے زیورات چوری

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018 |

پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک)فرانس میں شادی کے دوران ہوٹل سے عرب شہزادی کے 10 لاکھ ڈالر کے زیورات چوری ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق پیرس میں ہونے والی شادی کی شاہانہ تقریب اس وقت افراتفری کا شکار ہو گئی جب عرب شہزادی امیرا التاویل نے انکشاف کیا کہ اس کے ایک

ملین ڈالر مالیت کے زیورات رٹز ہوٹل سے چوری ہو گئے ہیں۔شادی کی تقریب میں اوپرا ونفری بھی اپنے بہترین دوست گائل کنگ کے ساتھ شریک تھیں۔دوسری جانب فرانسیسی پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے اور حکام کا کہنا تھا کہ انہیں واقعے کے 3 دن بعد اطلاع دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…