جمعرات‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2025 

ترکی روس کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دے گا : ترک صدر

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

ترکی روس کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دے گا : ترک صدر

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ امریکا نے مذاکرات کی بجائے ترکی کو بلیک میل کرنے اور دھمکانے کا راستہ چن کر غلطی کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ اقتصادی جنگ شروع کر کے امریکا نے دنیا میں اپنا اعتماد کھو دیا ہے۔ پارلیمان کی افتتاحی تقریب… Continue 23reading ترکی روس کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دے گا : ترک صدر

الحدیدہ، اتحادی فوج کے حملے میں صف اول کے کمانڈر سمیت40 جنگجو ہلاک

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

الحدیدہ، اتحادی فوج کے حملے میں صف اول کے کمانڈر سمیت40 جنگجو ہلاک

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کی سرکاری فوج کے مطابق ساحلی علاقے الحدیدہ میں فوج اور اس کی معان عرب اتحادی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں صف اول کے فیلڈ کمانڈر حسین یحییٰ کشیمہ سمیت40 شدت پسندوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب اتحادی فوج نے الحدیدہ گورنری کے مغربی ساحلی محاذ… Continue 23reading الحدیدہ، اتحادی فوج کے حملے میں صف اول کے کمانڈر سمیت40 جنگجو ہلاک

اسرائیل کے نسل پرستانہ قومیت کے قانون کے خلاف فلسطین میں عام ہڑتال

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

اسرائیل کے نسل پرستانہ قومیت کے قانون کے خلاف فلسطین میں عام ہڑتال

مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈیسک )اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) کی جانب سے رواں سال منظور کردہ نام نہاد یہودی قومیت کے قانون کے خلاف مقبوضہ مغربی کنارے اور اندرون فلسطین میں مکمل ہڑتال کی گئی۔ ہڑتال کے موقع پرتعلیمی اور کاروباری ادارے بند رہے اور سڑکوں پر ٹریک نہ ہونے کے برابر تھی۔خیال رہے کہ اسرائیل نے… Continue 23reading اسرائیل کے نسل پرستانہ قومیت کے قانون کے خلاف فلسطین میں عام ہڑتال

ایران میں غیر قانونی شراب پینے سے42 افراد ہلاک

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

ایران میں غیر قانونی شراب پینے سے42 افراد ہلاک

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کی حکومت کے ایک ترجمان نے کہاہے کہ ملک میں غیر قانونی شراب پینے سے کم سے کم 42 افراد ہلاک ہو گئے۔ایران کے جنوبی شہر بندر عباس میں پولیس نے ایک جوڑے کو مبینہ طور پر گھریلو شراب بنانے کے جرم میں گرفتار کر لیا۔غیرملکی خبررساں اداریے کے مطابق ایران کی… Continue 23reading ایران میں غیر قانونی شراب پینے سے42 افراد ہلاک

ٹرمپ اقوام متحدہ کو تباہ کرنے سے باز رہیں، جرمن چانسلرکا انتباہ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

ٹرمپ اقوام متحدہ کو تباہ کرنے سے باز رہیں، جرمن چانسلرکا انتباہ

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمن چانسلر میرکل نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اقوام متحدہ کی تباہی سے خبردار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں امریکی صدر کی تقریر کے بعد جرمن چانسلر میرکل نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اقوام متحدہ کی تباہی سے خبردار کیا ہے۔چانسلر میرکل کا اقوام… Continue 23reading ٹرمپ اقوام متحدہ کو تباہ کرنے سے باز رہیں، جرمن چانسلرکا انتباہ

جو مہاجرین ملازمت حاصل کرچکے انہیں ہر صورت واپس بھیجاجائیگا،جرمن وزیرداخلہ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

جو مہاجرین ملازمت حاصل کرچکے انہیں ہر صورت واپس بھیجاجائیگا،جرمن وزیرداخلہ

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے کہا ہے کہ ایسے مہاجرین کو اْن کی پناہ کے متلاشی افراد کی حیثیت ختم کرنے کی اجازت ہونی چاہیے جو کوئی ملازمت حاصل کر چکے ہیں اور جرمن زبان بھی سیکھ چکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہاکہ اْن تارکین وطن کو جن کی پناہ کی درخواستیں… Continue 23reading جو مہاجرین ملازمت حاصل کرچکے انہیں ہر صورت واپس بھیجاجائیگا،جرمن وزیرداخلہ

شام پر ایرانیوں کا میزائل حملہ10 سے زیادہ شہری جاں بحق

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

شام پر ایرانیوں کا میزائل حملہ10 سے زیادہ شہری جاں بحق

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران میں مقامی حلقوں کی جانب سے بعض وڈیو کلپس گردش میں آئے ہیں جن میں ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے شام میں البوکمال کے علاقے پر داغے گئے چھ بیلسٹک میزائلوں میں سے دو میزائلوں کو مغربی ایران میں کرمانشاہ کے نزدیک جوانرود کے علاقے میں گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔… Continue 23reading شام پر ایرانیوں کا میزائل حملہ10 سے زیادہ شہری جاں بحق

ادلب کے گروپوں نے غیر فوجی علاقے میں روس کی موجودگی کو مسترد کر دیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

ادلب کے گروپوں نے غیر فوجی علاقے میں روس کی موجودگی کو مسترد کر دیا

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک)شام میں نیشنل لبریشن فرنٹ تنظیم نے جس میں ادلب صوبے اور اس کے اطراف کے نمایاں ترین اپوزیشن گروپ شامل ہیں، ترکی کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ روس اور ترکی کے درمیان دو ہفتے قبل طے پائے گئے معاہدے کے تحت ہتھیاروں سے خالی علاقے میں روس کی موجودگی کو قبول… Continue 23reading ادلب کے گروپوں نے غیر فوجی علاقے میں روس کی موجودگی کو مسترد کر دیا

یورپی یونین بریگزٹ ڈیل کے لیے تیار ہے، برطانوی وزیرخزانہ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

یورپی یونین بریگزٹ ڈیل کے لیے تیار ہے، برطانوی وزیرخزانہ

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)برطانوی وزیرخزانہ فِلِپ ہمونڈ نے کہا ہے کہ یورپی یونین بریگزٹ ڈیل کے لیے آمادہ دکھائی دیتی ہے، تاہم اس حوالے سے بے یقینی کی وجہ سے برطانوی اقتصادیات متاثر ہو رہی ہیں۔ ایک برطانوی نشریاتی ادارے سے بات چیت میں ہمونڈ کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ یورپی رہنما… Continue 23reading یورپی یونین بریگزٹ ڈیل کے لیے تیار ہے، برطانوی وزیرخزانہ