منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

پاکستانی نژادبرطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید کے بڑے بھائی نےخودکشی کر لی، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک) برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید کے بڑے بھائی طارق جاوید نے خودکشی کر لی، طارق جاوید معدے کی تکلیف میں مبتلا تھے اور زندگی سے مایوس تھے ۔اکیاون سالہ طارق جاوید مقامی ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائے گئے، طارق جاوید نے شراب کے نشے میں اپنا گلا کاٹ

کر خودکشی کی، طارق جاوید نے خودکشی سے قبل اپنی اہلیہ کے لیے تحریر بھی چھوڑی جس میں اہلیہ کو زندگی گے بڑھانے اور انجوائے کرنے کا مشورہ دیا۔ تفتیشی افسر کے مطابق طارق جاوید اپنی بیماری کی وجہ سے زندگی سے مایوس تھے اور سمجھتے تھے کہ وہ اب مزید زندہ نہیں رہ سکتے۔

موضوعات:



کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…