بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی رہائش گاہ سے بم آمد، سیکورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک (آن لائن) سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی رہائش گاہ سے بم برآمد ہونے کے بعد سیکورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں۔خب غیر ملکی خبررساں ادارے مطابق نیویارک کے نواحی علاقے میں سابق امریکی صدر بل کلنٹن اور ہیلری کلنٹن کے گھر سے بم برآمدہوا ہے جب کہ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ بم سابق صدرکے گھر آنے والی ڈاک سے برآمد ہوا ہے۔بم برآمدگی کی اطلاع پر سیکورٹی اہلکار اور دیگر حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں اور گھر کی مزید تلاشی کا عمل جاری ہے۔فوری طور پر بم کی ساخت کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آسکیں تاہم معاملے کی تفتیش جاری ہے۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…