ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

سمندری طوفان ویلا میکسیکوکے ساحل سے ٹکرا گیا، تین ریاستوں میں الرٹ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میکسیکو(این این آئی) سمندری طوفان ویلامیکسیکو کے ساحل سے ٹکراگیا۔ جنوبی مشرقی ساحلی شہر مازاتلاں میں بارش اور طوفانی ہوائیں۔ چارہزار افرادکو محفوظ مقامات پرمنتقل کیا جارہا ہے۔ حکام کا تین ریاستوں میں الرٹ جاری۔خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی جنوبی مشرقی ساحلی شہر مازاتلاں میں طوفانی بارشیں اور تیزہواؤں نے نظام زندگی درہم برہم کردی ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں طوفانی ہوائیں ایک سوپچانوے کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ تین ریاستوں میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ حکام نیعوام کوگھروں سینہ نکلنے کی ہدایت جاری کردی۔ اسکولوں کو بھی بندرکھنیکا حکم کردیا گیا۔ انتظامیہ نے عوام کیلئیاٹھاون عارضی شلٹر ہوم بنائے ہیں جبکہ نیشنل ہریکین سینٹر کے مطابق طوفان کی شدت میں کمی آئے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…