امریکی وفرانسیسی صدروسعودی صحافی کے معاملے کی تہہ تک پہنچیں،القاعدہ کا مطالبہ
قاہرہ(این این آئی)القاعدہ کے ایک سرکردہ مبلغ ماجد الراشد المعروف ابو سیاف نے امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ اور فرانسیسی صدر عمانویل میکروں پر زور دیاہے کہ وہ سعودی عرب کے خلاف سخت اقدامات کریں اور یہ معلوم کرائیں کہ جمال خاشقجی کے ساتھ کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ماجد الراشد نے مائیکرو بلاگنگ… Continue 23reading امریکی وفرانسیسی صدروسعودی صحافی کے معاملے کی تہہ تک پہنچیں،القاعدہ کا مطالبہ







































