جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

عرب اتحادی فوج کے حملے میں حوثیوں کیساتھ لبنانی حزب اللہ کا لیڈر ہلاک

datetime 2  ستمبر‬‮  2018

عرب اتحادی فوج کے حملے میں حوثیوں کیساتھ لبنانی حزب اللہ کا لیڈر ہلاک

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)عرب اتحادی فوج کے ایک فضائی حملے میں صنعاء کے قریب لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کا ایک جنگجو کمانڈر اور متعدد حوثی ہلاک ہوگئے۔یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے خبر دی کہ عرب اتحادی فوج کے ایک فضائی حملے میں صنعاء کے قریب لبنانی شیعہ ملیشیا حزب… Continue 23reading عرب اتحادی فوج کے حملے میں حوثیوں کیساتھ لبنانی حزب اللہ کا لیڈر ہلاک

یمن سے ایرانی ساختہ مواصلاتی آلات کی بھاری کھیپ برآمد

datetime 2  ستمبر‬‮  2018

یمن سے ایرانی ساختہ مواصلاتی آلات کی بھاری کھیپ برآمد

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کی سرکاری فوج نے ملک کے مختلف مقامات پر ایران نواز حوثی باغیوں کے ٹھکانوں سے ایرانی ساختہ جاسوسی اور مواصلاتی آلات کی بھاری مقدار برآمد کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر عبدہ مجلی نے بتایا کہ ملک کے مختلف شہروں میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں میں تلاشی… Continue 23reading یمن سے ایرانی ساختہ مواصلاتی آلات کی بھاری کھیپ برآمد

دمشق کا فوجی ہوائی اڈا زور دار دھماکوں سے لرز اٹھا

datetime 2  ستمبر‬‮  2018

دمشق کا فوجی ہوائی اڈا زور دار دھماکوں سے لرز اٹھا

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک)شامی دارلحکومت دمشق کے مغربی علاقہ المزہ میں واقع فوجی ہوائی اڈا اتوار کی صبح زور دار دھماکوں سے لرز اٹھا، جس کے نتیجے میں ہوائی اڈے کو غیر معمولی نقصان پہنچا ،دھماکوں کے فوری بعد ایمبولینسں گاڑیاں اور امدادی ٹیموں کے ارکان المزہ فوجی اڈے کی طرف روانہ ہو گئے۔ادھر ذرائع نے دعویٰ… Continue 23reading دمشق کا فوجی ہوائی اڈا زور دار دھماکوں سے لرز اٹھا

براک اوباما نے موجودہ امریکی سیاست کو فضول اور حقیر قراد دے دیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2018

براک اوباما نے موجودہ امریکی سیاست کو فضول اور حقیر قراد دے دیا

اواشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق صدر براک اوباما نے موجودہ امریکی سیاست کو فضول اور حقیر قراد دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اْنہوں نے یہ بات واشنگٹن نیشنل کیتھڈرل’ میں طویل مدت تک سینیٹر رہنے والے جان مکین کے لیے منعقدہ تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، جو ایک ہفتہ قبل دماغ… Continue 23reading براک اوباما نے موجودہ امریکی سیاست کو فضول اور حقیر قراد دے دیا

لیبیا:طرابلس میں گھمسان کی جنگ، شہرکے بیشتر علاقوں پر فوج کا کنٹرول

datetime 2  ستمبر‬‮  2018

لیبیا:طرابلس میں گھمسان کی جنگ، شہرکے بیشتر علاقوں پر فوج کا کنٹرول

طرابلس(انٹرنیشنل ڈیسک)لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں سرکاری فوج اور مسلح ملیشیا کے درمیان گھمسان کی لڑائی کی اطلاعات ہیں۔ طرابلس شہر کے بیشترعلاقوں پر فوج نے اپنا کنٹرول مضبط کرلیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق لیبیا کی سرکاری فوج کے بریگیڈ سات نے طرابلس پر حملہ کیا۔ شہرکے ہوائی اڈے کو ملانے والی شاہراہ اور… Continue 23reading لیبیا:طرابلس میں گھمسان کی جنگ، شہرکے بیشتر علاقوں پر فوج کا کنٹرول

یورپ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے،پیچھے کرنے کی تبدیلی کا نظام ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

یورپ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے،پیچھے کرنے کی تبدیلی کا نظام ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

برسلز(این این آئی) یورپی کمیشن کے صدر یْنکرنے کہاہے کہ وسطی یورپ میں ہر سال دو بار معیاری وقت کی تبدیلی کا موجودہ نظام ختم کر دیا جائے گا۔ اس فیصلے سے قبل یورپی یونین کے شہریوں کی بہت بڑی اکثریت نے اس نظام کے خاتمے کی حمایت کر دی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading یورپ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے،پیچھے کرنے کی تبدیلی کا نظام ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

ہالینڈ کے ریلوے اسٹیشن سے چاقو بردار حملہ آور گرفتار،حملہ آور کا تعلق پاکستان نہیں بلکہ کس اہم اسلامی ملک سے ہے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

ہالینڈ کے ریلوے اسٹیشن سے چاقو بردار حملہ آور گرفتار،حملہ آور کا تعلق پاکستان نہیں بلکہ کس اہم اسلامی ملک سے ہے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

ایمسٹر ڈیم(این این آئی)ہالینڈ میں پولیس نے ریلوے اسٹیشن پر دو افراد کو زخمی کرنے والے چاقو بردار افغان نژاد شخص کو گرفتار کرلیا۔عالمی میڈیا کے مطابق ایمسٹرڈیم کے مرکزی ریلوے اسٹیشن میں ایک چاقو بردار شخص نے مسافروں پر چاقو کے وار کیے جس کے نتیجے میں دو مسافر شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس نے… Continue 23reading ہالینڈ کے ریلوے اسٹیشن سے چاقو بردار حملہ آور گرفتار،حملہ آور کا تعلق پاکستان نہیں بلکہ کس اہم اسلامی ملک سے ہے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

پاکستان کی تعریف کر نے پرمعروف بھارتی اداکارہ اور سیاستدان پربغاوت کا مقدمہ دائر

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

پاکستان کی تعریف کر نے پرمعروف بھارتی اداکارہ اور سیاستدان پربغاوت کا مقدمہ دائر

کرناٹک(اے این این )بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک خاتون سیاست دان کو پاکستان کے عوام کی تعریف کرنے پر بغاوت کے مقدمے کا سامنا ہے ۔اداکاری کی دنیا سے سیاست کے میدان میں آنے والی کانگریس کی رکن پارلیمنٹ دیویا سپندنا نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔رامیا کے نام سے معروف دیویا… Continue 23reading پاکستان کی تعریف کر نے پرمعروف بھارتی اداکارہ اور سیاستدان پربغاوت کا مقدمہ دائر

سعودی عرب کا بڑے اسلامی ملک کو جزیرہ بنا دینے کا اعلان سعودی ولی عہد کس ملک کو باقی دنیا سے کاٹ دینا چاہتے ہیں، خطرناک ترین منصوبے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

سعودی عرب کا بڑے اسلامی ملک کو جزیرہ بنا دینے کا اعلان سعودی ولی عہد کس ملک کو باقی دنیا سے کاٹ دینا چاہتے ہیں، خطرناک ترین منصوبے کا اعلان کر دیا گیا

ریاض(نیوز ڈیسک)ایک سعودی عہدے دار نے ان خبروں کی تصدیق کر دی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ سعودی عرب قطر کے گرد ایک نہر کھود کر اسے جزیرہ بنانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے سینیئر مشیر سعود القحطاتی نے ٹوئٹر پر ایک… Continue 23reading سعودی عرب کا بڑے اسلامی ملک کو جزیرہ بنا دینے کا اعلان سعودی ولی عہد کس ملک کو باقی دنیا سے کاٹ دینا چاہتے ہیں، خطرناک ترین منصوبے کا اعلان کر دیا گیا