جمعہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2025 

فرانسیسی صدرعمانوئل ماکروں کا امریکا سے علیحدہ یورپی فوج تشکیل دینے کا مطالبہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

فرانسیسی صدرعمانوئل ماکروں کا امریکا سے علیحدہ یورپی فوج تشکیل دینے کا مطالبہ

پیرس (این این آئی)فرانس کے صدر عمانوئل ماکروں نے یورپی فوج تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے تا کہ برّاعظم کو درپیش خطرات سے نمٹا جا سکے۔یورپی ریڈیو سے بات چیت کرتے ہوئے ماکروں کا کہنا تھا کہ جب تک ہم ایک حقیقی یورپی فوج کے حامل نہیں ہوتے اْس وقت تک یورپ میں رہنے… Continue 23reading فرانسیسی صدرعمانوئل ماکروں کا امریکا سے علیحدہ یورپی فوج تشکیل دینے کا مطالبہ

عراق میں داعش کا نشانہ بننے والوں کی 200 سے زیادہ اجتماعی قبریں ملیں،اقوام متحدہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

عراق میں داعش کا نشانہ بننے والوں کی 200 سے زیادہ اجتماعی قبریں ملیں،اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ عراق میں جن علاقوں پر داعش تنظیم کا قبضہ رہا ، وہاں 200 سے زیادہ اجتماعی قبریں دریافت ہوئیں۔غیرمیرخبررساں ادارے کے مطابق یہ بات عراق کی امداد کے لیے اقوام متحدہ کے مشن اور اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر کے دفتر سے جاری ہونے والی ایک… Continue 23reading عراق میں داعش کا نشانہ بننے والوں کی 200 سے زیادہ اجتماعی قبریں ملیں،اقوام متحدہ

افغانستان : طالبان کا پولیس چیک پوسٹوں پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک،3زخمی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

افغانستان : طالبان کا پولیس چیک پوسٹوں پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک،3زخمی

کابل(آئی این پی) افغانستان میں پولیس چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملے میں 8 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے مغربی صوبے فراہ میں موٹر سائیکل سوار طالبان جنگجووں نے دو مختلف پولیس چیک پوسٹوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک اور… Continue 23reading افغانستان : طالبان کا پولیس چیک پوسٹوں پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک،3زخمی

سوائے نمبر گیم کے امریکی پابندیوں سے اور کوئی تبدیلی نہیں آئے گی،ایران

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

سوائے نمبر گیم کے امریکی پابندیوں سے اور کوئی تبدیلی نہیں آئے گی،ایران

تہران(این این آئی)ایرانی عہدیداروں نے کہاہے کہ انہوں نے 5 نومبر سے لاگو ہونے والی امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی پہلے سے تیاری کر رکھی تھی ۔ سوائے نمبر گیم کے ان پابندیوں سے اور کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومتی ذمہ داروں نے دعویٰ کیا کہ وہ امریکی پابندیوں… Continue 23reading سوائے نمبر گیم کے امریکی پابندیوں سے اور کوئی تبدیلی نہیں آئے گی،ایران

دْنیا کے بلند ترین شہر میں انسانی زندگی پر اثرات کی جان کاری کی مہم

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

دْنیا کے بلند ترین شہر میں انسانی زندگی پر اثرات کی جان کاری کی مہم

پیرس(این این آئی)اٹلی اور فرانس کے 14 سائنسدانوں نے آئندہ جنوری میں دنیا کے بلند ترین شہر کے مطالعاتی دورے کا اعلان کیا ہے۔ سائنسدان یہ جاننا چاہتے ہیں کہ بلند ترین شہرمیں رہنے والے لوگوں کی جسمانی کیفیات زمین کے دوسرے حصوں میں آباد لوگوں سے کس طرح مختلف ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ… Continue 23reading دْنیا کے بلند ترین شہر میں انسانی زندگی پر اثرات کی جان کاری کی مہم

بنگلہ دیش کا دہشت گرد عسکری گروپ کے سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

بنگلہ دیش کا دہشت گرد عسکری گروپ کے سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰ

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش کی پولیس نے ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں اور سیکرلر شخصیات پر قاتلانہ حملوں میں ملوث گروہ جماعت مجاھدین بنگلہ دیش کے سربرا کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگالی پولیس کے ترجمان سوناتون شوکراپورتی نے بتایا کہ ایک کارروائی کے دوران جماعت مجاھدین بنگلہ… Continue 23reading بنگلہ دیش کا دہشت گرد عسکری گروپ کے سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰ

یمنی فوج الحدیدہ کی بندرگاہ سے 5 کلو میٹر کی دُوری پر

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

یمنی فوج الحدیدہ کی بندرگاہ سے 5 کلو میٹر کی دُوری پر

صنعاء(این این آئی)یمنی فوج نے الحدیدہ کے ساحلی شہر میں حوثی ملیشیا کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ اس سے قبل یمنی فوج نے جنوبی، مغربی اور مشرقی سمتوں سے شہر کا محاصرہ کر لیا تھا اور باغیوں کے فرار کے لیے شمالی سمت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading یمنی فوج الحدیدہ کی بندرگاہ سے 5 کلو میٹر کی دُوری پر

عراقی پارلیمنٹ کا اجلاس : اہم وزراء کے ناموں کی منظوری نہ ہونے پر ملتوی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

عراقی پارلیمنٹ کا اجلاس : اہم وزراء کے ناموں کی منظوری نہ ہونے پر ملتوی

بغداد(این این آئی)عراق کی پارلیمان کا اجلاس وزیراعظم عادل عبدالمہدی کی کابینہ میں شامل کیے جانے والے اہم وزراء کے ناموں کی منظوری کے بغیر ہی ملتوی ہوگیا ہے۔ان میں داخلہ اور خزانے کے وزراء بھی شامل ہیں۔عراقی پارلیمان نے 25 اکتوبر کو کابینہ میں شامل 22 میں سے 14 وزراء کے ناموں کی منظوری… Continue 23reading عراقی پارلیمنٹ کا اجلاس : اہم وزراء کے ناموں کی منظوری نہ ہونے پر ملتوی

ایران : دو عورتوں سمیت24 مظاہرین کو 6ماہ سے 6 سال تک قید کی سزائیں

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایران : دو عورتوں سمیت24 مظاہرین کو 6ماہ سے 6 سال تک قید کی سزائیں

تہران(این این آئی)ایران میں عدلیہ نے دو خواتین سمیت چوبیس مظاہرین کو قومی سلامتی کے منافی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی پاداش میں مجرم ٹھہرا دیا ہے اور انھیں چھے ماہ سے چھے سال تک قید کی سزائیں سنا دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہاکہ ان افراد سمیت… Continue 23reading ایران : دو عورتوں سمیت24 مظاہرین کو 6ماہ سے 6 سال تک قید کی سزائیں