اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

عراق : معروف ناول نگار کو گھر کے قریب گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا

datetime 4  فروری‬‮  2019 |

کربلا(این این آئی)عراقی شہر کربلا میں ایک معروف ادیب اور ناول نگار اعلیٰ مشذوب کو نامعلوم حملہ آوروں نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں دارے کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ مشذوب کو ان کے گھر کے قریب ہی قتل کیا گیا۔ عراقی ادیبوں کی یونین نے اس ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے اس کی ذمہ

داری سکیورٹی فورسز پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ دانشوروں کے تحفظ میں ناکام ہو چکی ہے۔ عراقی وزیر ثقافت و سیاحت عبدل امیر الہمدانی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عراق کے ثقافتی منظر سے ایک خاص ادیب اوجھل ہو گیا ہے۔ اعلیٰ مشذوب کی عمر پچاس برس تھی۔ وہ مقامی سول سوسائٹی کے بھی سرگرم اور فعال کارکن تصور کیے جاتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…