بدھ‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2025 

سلامتی کونسل، 5عالمی طاقتوں کے مفادات کی باڈی گارڈ قرار، اردگان

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

سلامتی کونسل، 5عالمی طاقتوں کے مفادات کی باڈی گارڈ قرار، اردگان

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک )ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل محض 5عالمی طاقتوں کے مفادات کی باڈی گارڈ بن کر رہ گئی ہے، دہشتگردوں کو پناہ دینے والے ممالک کو نتائج بھگتنا ہوگا، قبلہ اول کی ہر صورت میں حفاظت کی جائے گی۔ بین الاقوامی میڈیا کا کہنا ہے کہ اردوان نے… Continue 23reading سلامتی کونسل، 5عالمی طاقتوں کے مفادات کی باڈی گارڈ قرار، اردگان

امریکا اپنے دوستوں پر مہربان ہو گا،امریکی مفادات سے زیادہ کچھ عزیز نہیں، امریکی صدر

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

امریکا اپنے دوستوں پر مہربان ہو گا،امریکی مفادات سے زیادہ کچھ عزیز نہیں، امریکی صدر

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کر دیا ہے کہ امریکا صرف اپنے دوستوں کو امداد دے گا، امریکا کے مفادات سے زیادہ کچھ عزیز نہیں، اوپیک ممالک دنیا کو لوٹنے میں مصروف ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا صرف اپنے اتحادی ممالک کو… Continue 23reading امریکا اپنے دوستوں پر مہربان ہو گا،امریکی مفادات سے زیادہ کچھ عزیز نہیں، امریکی صدر

خادم الحرمین الشریفین کی مدینہ منورہ آمد، روضہ رسول پر حاضری،سلام پیش کیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

خادم الحرمین الشریفین کی مدینہ منورہ آمد، روضہ رسول پر حاضری،سلام پیش کیا

مدینہ منورہ(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز گذشتہ روز حرمین ایکسپریس کے ذریعے مدینہ منورہ پہنچے جہاں انہوں نے مسجد نبوی اور روضہ رسول پر بھی حاضری دی۔عرب ٹی وی کے مطابق مدینہ منورہ کے دورے کے دوران گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد شہزادہ… Continue 23reading خادم الحرمین الشریفین کی مدینہ منورہ آمد، روضہ رسول پر حاضری،سلام پیش کیا

مکہ اور مدینہ کے درمیان 300کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے تیز ترین ٹرین سروس کا آغاز

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

مکہ اور مدینہ کے درمیان 300کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے تیز ترین ٹرین سروس کا آغاز

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)شاہ سلمان نے سعودی عرب کے مقدس شہروں مکہ اور مدینہ کے درمیان تیز ترین ٹرین سروس کا افتتاح کیا ہے جس کے بعد 450 کلومیٹر کا سفر 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طے ہوگا۔جدہ سے ہوتے ہوئے مکہ سے مدینہ کو جانے والی اس حرمین ایکسپریس لائن میں 35 ٹرینیں شامل… Continue 23reading مکہ اور مدینہ کے درمیان 300کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے تیز ترین ٹرین سروس کا آغاز

چین ،روس،برطانیہ ،فرانس اور جرمنی کا امریکی پابندیوں کیخلاف نیا منصوبہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

چین ،روس،برطانیہ ،فرانس اور جرمنی کا امریکی پابندیوں کیخلاف نیا منصوبہ

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے ہونے والے معاہدے میں شامل ممالک، برطانیہ، فرانس، جرمنی چین اور روس نے کہا ہے کہ امریکی اقتصادی پابندیوں سے بچنے کیلئے وہ ایران کے ساتھ ادائیگیوں کا نیا طریق کار طے کریں گے۔یورپی یونین کی فارن پالیسی کی سربراہ فریڈریکا نے اقوام متحدہ اور اس معاہدے… Continue 23reading چین ،روس،برطانیہ ،فرانس اور جرمنی کا امریکی پابندیوں کیخلاف نیا منصوبہ

برطانیہ جنوبی چینی سمندر کے مسئلے پر طرفداری نہ کرے، چینی وزیر خارجہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

برطانیہ جنوبی چینی سمندر کے مسئلے پر طرفداری نہ کرے، چینی وزیر خارجہ

اقوام متحدہ(انٹرنیشنل ڈیسک)چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے برطانیہ سے کہا ہے کہ وہ جنوبی چینی سمندر کے مسئلے پر اپنے وعدے پورے کرے اور طرفداری نہ کرے،چین توقع رکھتا ہے کہ برطانیہ اپنے وعدے پورے کریگا چین کی قومی سلامتی اور علاقائی سالمیت کے بارے میں حقیقی احترام دیکھائے گا،یہ بات انہوں نے… Continue 23reading برطانیہ جنوبی چینی سمندر کے مسئلے پر طرفداری نہ کرے، چینی وزیر خارجہ

روس اور چین تجارتی معاملات میں اپنی کرنسی کا استعمال بڑھائیں،پیوٹن

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

روس اور چین تجارتی معاملات میں اپنی کرنسی کا استعمال بڑھائیں،پیوٹن

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)روس اور مغرب کے درمیان جاری کشیدگی پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس اور چین تجارتی معاملات میں اپنی کرنسی کا استعمال بڑھائیں۔اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر کا کہنا تھا کہ تجارتی مقاصد کے لیے امریکی ڈالر کا استعمال کم کرتے ہوئے چین اور روس… Continue 23reading روس اور چین تجارتی معاملات میں اپنی کرنسی کا استعمال بڑھائیں،پیوٹن

فلسطینیوں کیخلاف طاقت کے استعمال سے مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوسکتا، فرانس

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

فلسطینیوں کیخلاف طاقت کے استعمال سے مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوسکتا، فرانس

نیو یارک(انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی صدرعمانویل میکروں نے کہاہے کہ فلسطینیوں کو طاقت سے کچلنے سے مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام اور خطے میں مداخلت کشیدگی کا باعث ہیں لیکن اس کا حل بات چیت میں ہے۔ 2015 میں ایران اورعالمی طاقتوں کے درمیان جو معائدہ طے پایا تھا… Continue 23reading فلسطینیوں کیخلاف طاقت کے استعمال سے مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوسکتا، فرانس

ایران نے امریکی شہریوں کو نقصان پہنچایا تو بھاری قیمت چکانی ہوگی،مشیرقومی سلامتی جان بولٹن کی وارننگ

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

ایران نے امریکی شہریوں کو نقصان پہنچایا تو بھاری قیمت چکانی ہوگی،مشیرقومی سلامتی جان بولٹن کی وارننگ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے امریکی شہریوں یا اتحادیوں کو کوئی تقصان پہنچایا تو تہران کوبھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیان صدر ٹرمپ کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کے محض گھنٹوں بعد جاری کیا گیا جس میں امریکی صدر… Continue 23reading ایران نے امریکی شہریوں کو نقصان پہنچایا تو بھاری قیمت چکانی ہوگی،مشیرقومی سلامتی جان بولٹن کی وارننگ