اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

پاک بھارت کشیدگی ،طالبان بھی میدان میں آگئے

datetime 27  فروری‬‮  2019 |

کابل (آن لائن)طالبان نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے باعث افغان امن عمل متا ثر ہو گا جبکہ دونوں ممالک کے درمیان صورتحال مزید خراب نہ ہونے کے خواہاں ہیں ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان

کے ترجمان ذبیع اللہ مجاہد نے اپنے بیان میں کہا کہ پاک بھارت کشیدگی میں تسلسل افغان امن عمل پر برا اثر ڈالے گا ۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو اس کشیدگی کے خاتمے کے لئے اقدامات کرنے چاہئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…