ہفتہ‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2025 

شام میں کرد جنگجووں کے خلاف نیا آپریشن ہوگا : طیب اردوان

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

شام میں کرد جنگجووں کے خلاف نیا آپریشن ہوگا : طیب اردوان

انقرہ (این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ شام میں لڑنے والے امریکی حمایت یافتہ کرد باغیوں کے خلاف نیا فوجی آپریشن شروع کیا جائیگا جس کے بعد نیٹو ممالک سے ترکی کے تعلقات پر اثر پڑنے کے خدشات ظاہر کیے جارہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اردوان نے… Continue 23reading شام میں کرد جنگجووں کے خلاف نیا آپریشن ہوگا : طیب اردوان

مکیش امبانی کی جانب سے بیٹی کی شادی پر خزانے کے منہ کھولنے کے باوجود دنیا کی مہنگی ترین شادی کیوں نہ بن سکی؟جانئے

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

مکیش امبانی کی جانب سے بیٹی کی شادی پر خزانے کے منہ کھولنے کے باوجود دنیا کی مہنگی ترین شادی کیوں نہ بن سکی؟جانئے

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کھرب پتی تاجر مکیش امبانی نے اپنی اکلوتی بیٹی کی شادی پرخزانے کے منہ کھول دئیے لیکن اس کے باوجود وہ دنیا کی مہنگی ترین شادی نہ بن سکی۔میڈیارپورٹ کے مطابق 27 سالہ ایشا امبانی اپنے بچپن کے دوست 33 سالہ آنند پیرامل کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں،میڈیا… Continue 23reading مکیش امبانی کی جانب سے بیٹی کی شادی پر خزانے کے منہ کھولنے کے باوجود دنیا کی مہنگی ترین شادی کیوں نہ بن سکی؟جانئے

برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

لندن (این این آئی)برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی ٗتھریسامے کے حق میں200اور مخالفت میں 117ووٹ ڈالے گئے ٗ موجودہ برطانوی وزیراعظم کی پارٹی لیڈر شپ کے خلاف اگلے ایک سال تک تحریک عدم اعتماد پیش نہیں کی جاسکے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے خلاف پارلیمنٹ میں… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

امریکی صدر کے سابق وکیل کو 3 سال کی قید سزا سنادی گئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

امریکی صدر کے سابق وکیل کو 3 سال کی قید سزا سنادی گئی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن کو ٹرمپ سے تعلقات کا دعویٰ کرنے والی 2 خواتین کو خاموش کرانے کیلئے رشوت دینے سمیت کئی جرائم پر 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مائیکل کوہن نے امریکی ضلعی عدالت میں جج ولیم ایچ… Continue 23reading امریکی صدر کے سابق وکیل کو 3 سال کی قید سزا سنادی گئی

البانیا میں یونیورسٹی کے طلبہ کا فیسوں میں اضافے پر احتجاج : سینکڑوں دانشور بھی شامل

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

البانیا میں یونیورسٹی کے طلبہ کا فیسوں میں اضافے پر احتجاج : سینکڑوں دانشور بھی شامل

ترانا (این این آئی)البانیا میں یونیورسٹی کے طلبہ نے فیسوں میں کمی اور تعلیم کے شعبے کیلئے بجٹ میں زیادہ سے زیادہ حصہ مختص کرنے کے لیے شدید احتجاج کیا جس میں سیکڑوں دانش ور بھی شامل ہوگئے جبکہ مذاکرات کے لیے وزیراعظم کی پیش کش کو بھی مسترد کردیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق طلبہ کا… Continue 23reading البانیا میں یونیورسٹی کے طلبہ کا فیسوں میں اضافے پر احتجاج : سینکڑوں دانشور بھی شامل

ٹوئٹر کے مالک کو مسلمانوں کی نسل کشی کر نے والے ملک میانمار کو خوبصورت ملک کہنا مہنگا پڑ گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

ٹوئٹر کے مالک کو مسلمانوں کی نسل کشی کر نے والے ملک میانمار کو خوبصورت ملک کہنا مہنگا پڑ گیا

نیویارک (این این آئی)سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹْ ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) جیک ڈورسی کو مسلمانوں کی نسل کشی کرنے والے ملک میانمار کو خوبصورت کہنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔میڈیارپورٹ کے مطابق جیک ڈورسی نے حال ہی میں میانمار کا دورہ کیا جہاں کی حکومت اور فوج… Continue 23reading ٹوئٹر کے مالک کو مسلمانوں کی نسل کشی کر نے والے ملک میانمار کو خوبصورت ملک کہنا مہنگا پڑ گیا

7سالہ بیٹی نے اپنے ہی والد کو گرفتار کرنے کی درخواست کردی لیکن کیوں؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

7سالہ بیٹی نے اپنے ہی والد کو گرفتار کرنے کی درخواست کردی لیکن کیوں؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں 7 سالہ بچی نے پولیس میں اپنے والد کے خلاف اس لیے شکایت کی کیونکہ انہوں نے گھر میں بیت الخلا تعمیر کرنے کا اپنا وعدہ پورا نہیں کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بچی حنیفہ زارا نے پولیس کو ایک خط کے ذریعے آگاہ کیا کہ… Continue 23reading 7سالہ بیٹی نے اپنے ہی والد کو گرفتار کرنے کی درخواست کردی لیکن کیوں؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

فیس بک ہیڈکوارٹر میں بم کی اطلاع کے بعد وہاں اب کیا صورتحال ہے؟انتظامیہ نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 12  دسمبر‬‮  2018

فیس بک ہیڈکوارٹر میں بم کی اطلاع کے بعد وہاں اب کیا صورتحال ہے؟انتظامیہ نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں واقع  فیس بک کے مرکزی کیمپس میں بم کی اطلاع۔امریکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا میں سان فرانسسکو کے قریب ملانو پارک میں واقع فیس بک کے مرکزی کیمپس میں بم ہونے کی اطلاع پولیس کو گمنام کال کے ذریعے ملی۔بم کی اطلاع ملنے پر فیس بک کیمپس… Continue 23reading فیس بک ہیڈکوارٹر میں بم کی اطلاع کے بعد وہاں اب کیا صورتحال ہے؟انتظامیہ نے تفصیلات جاری کردیں

برطانیہ کا اگلا وزیر اعظم پاکستانی بس ڈرائیور کا بیٹا؟ سب کی نظریں پارلیمنٹ پر لگ گئیں

datetime 12  دسمبر‬‮  2018

برطانیہ کا اگلا وزیر اعظم پاکستانی بس ڈرائیور کا بیٹا؟ سب کی نظریں پارلیمنٹ پر لگ گئیں

لندن (این این آئی) بریگزٹ پر پارلیمانی رائے شماری ملتوی کرنے کے فیصلے نے برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی سیاسی ساکھ جس طرح متاثر کی، کنزرویٹو پارٹی کے کئی ارکان ان کی جگہ لینے کیلئے پر تول رہے ہیں۔برطانوی میڈیا پر وزارت عظمیٰ کے جن امیدواروں کے نام گردش کر رہے ہیں۔ ان میں پاکستانی نژاد… Continue 23reading برطانیہ کا اگلا وزیر اعظم پاکستانی بس ڈرائیور کا بیٹا؟ سب کی نظریں پارلیمنٹ پر لگ گئیں