رومانیہ : روایتی خاندان کو بچانے کے لیے منعقد ہ ریفرنڈم ناکام
بخارسٹ (انٹرنیشنل ڈیسک )رومانیہ میں ایک عورت اور ایک مرد پر مشتمل ’روایتی خاندان‘ کو بچانے کے لیے منعقد ہونے والا عوامی ریفرنڈم ووٹ ڈالنے کی کم شرح کے باعث ناکام ہو گیا ہے۔ اس ریفرنڈم کے ذریعے آئین میں تبدیلی لائی جانا تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رومانیہ کے مرکزی الیکٹورل آفس نے ووٹنگ… Continue 23reading رومانیہ : روایتی خاندان کو بچانے کے لیے منعقد ہ ریفرنڈم ناکام