جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

کرپشن بے نقاب کرنیکی پاداش میں بلغاریہ کی خاتون صحافی بے دردی سے قتل

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

کرپشن بے نقاب کرنیکی پاداش میں بلغاریہ کی خاتون صحافی بے دردی سے قتل

صوفیہ (انٹرنیشنل ڈیسک)بلغاریہ میں ایک نوجوان خاتون صحافیہ کی جانب سے بدعنوانی بے نقاب کرنے کی کوشش اس کے لیے جان لیوا ثابت ہوئی۔عرب ٹی وی کے مطابق ویکٹوریا میرین نوا کوز دیائے دینوب کے کنارے پر واقعے روسی نامی شہر میں بے رحمی کے ساتھ قتل کردیا گیا۔پولیس کی جانب سے ابتدائی تحقیقات میں… Continue 23reading کرپشن بے نقاب کرنیکی پاداش میں بلغاریہ کی خاتون صحافی بے دردی سے قتل

مصر: مطلوب دہشت گرد ہشام عشماوی کولیبیا کے شہر درنہ سے گرفتار

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

مصر: مطلوب دہشت گرد ہشام عشماوی کولیبیا کے شہر درنہ سے گرفتار

طرابلس/قاہرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)مصری حکومت نے لیبیا سے انتہائی مطلوب دہشت گرد ہشام عشماوی کو حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔مشرقی لیبیا کی فورسز نے اس کو درنہ شہر سے گرفتار کرنے کی اطلاع دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری حکام نے بتایاکہ عشماوی مصر کی خصوصی فورسز کا سابق افسر ہے اور وہ قاہرہ کو… Continue 23reading مصر: مطلوب دہشت گرد ہشام عشماوی کولیبیا کے شہر درنہ سے گرفتار

امریکا کے امن منصوبے میں اسرائیل کی سلامتی پہلی ترجیح ہو گی،امریکی ایلچی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

امریکا کے امن منصوبے میں اسرائیل کی سلامتی پہلی ترجیح ہو گی،امریکی ایلچی

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)مشرق وسطیٰ کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی جیسن گرین بیلٹ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تیار کردہ مجوزہ امن منصوبے میں اسرائیل کی سلامتی کی ضروریات کو اولین ترجیح حاصل ہوگی، اس کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کو بھی منصفانہ حقوق دلانے کی کوشش کی جائے گی۔اسرائیلی اخبار کو… Continue 23reading امریکا کے امن منصوبے میں اسرائیل کی سلامتی پہلی ترجیح ہو گی،امریکی ایلچی

افغانستان،طالبان نے حملے تیز کر دئیے : انتخابات کے بائیکاٹ پر زور

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

افغانستان،طالبان نے حملے تیز کر دئیے : انتخابات کے بائیکاٹ پر زور

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک)افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے قریب آتے ہی طالبان نے حملے تیز کردئیے اور ساتھ افغان عوام پر زور دیا ہے کہ وہ پارلیمانی انتخابات کا بائیکاٹ کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان نے کہاکہ اماراتِ اسلامیہ اپنے تمام مجاہدین کو حکم دیتی ہے کہ وہ امریکا کی قیادت میں ملک بھر میں ہونے… Continue 23reading افغانستان،طالبان نے حملے تیز کر دئیے : انتخابات کے بائیکاٹ پر زور

چین کا امریکا سے غیر دانش مندانہ اقدامات سے باز رہنے پر زور

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

چین کا امریکا سے غیر دانش مندانہ اقدامات سے باز رہنے پر زور

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی قیادت میں امریکا کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے چین کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے چینی ہم منصب وانگ ڑی سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر چین نے امریکیوں کو خبردار کیا کہ وہ غیر دانش مندانہ اقدمات سے گریز کریں ورنہ اس کے خطرناک نتائج بھگتنا… Continue 23reading چین کا امریکا سے غیر دانش مندانہ اقدامات سے باز رہنے پر زور

جمال خاشقجی کی گمشدگی میں سعودی ہاتھ ہوا تو اسے بھاری قیمت چکانا ہو گی : امریکی سینیٹرز

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

جمال خاشقجی کی گمشدگی میں سعودی ہاتھ ہوا تو اسے بھاری قیمت چکانا ہو گی : امریکی سینیٹرز

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ کی رپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر لنزی گریم نے سعودی نڑاد امریکی شہری اور صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس معاملے میں سعودی عرب کا ہاتھ ہوا تو اسے بھاری قیمت چکانا ہو گی۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق امریکی سینیٹر لنزی گریم… Continue 23reading جمال خاشقجی کی گمشدگی میں سعودی ہاتھ ہوا تو اسے بھاری قیمت چکانا ہو گی : امریکی سینیٹرز

غزہ پٹی کے خلاف فوجی آپریشن کی تیاری کر رہے ہیں،اسرائیلی وزیراعظم

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

غزہ پٹی کے خلاف فوجی آپریشن کی تیاری کر رہے ہیں،اسرائیلی وزیراعظم

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنی حکومت کے ارکان کو آگاہ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ پٹی کے خلاف عسکری آپریشن کی تیاری کر رہی ہے جو وہاں کے حالات بہتر نہ ہونے کی صورت میں شروع کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے اپنی کابینہ… Continue 23reading غزہ پٹی کے خلاف فوجی آپریشن کی تیاری کر رہے ہیں،اسرائیلی وزیراعظم

برازیل الیکشن، سابق فوجی افسرکی سوشل لبرل پارٹی بڑی سیاسی طاقت بن گئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

برازیل الیکشن، سابق فوجی افسرکی سوشل لبرل پارٹی بڑی سیاسی طاقت بن گئی

ریوڈی جنیرو(انٹرنیشنل ڈیسک)برازیل میں ہونے والے صدارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ دائیں بازو سے تعلق رکھنے عوامیت پسند رہنما خائر بالسونارو نے جیت لیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق فوجی افسر بالسونارو نے ڈالے گئے ووٹوں کا 46 فیصد حاصل کیا۔ ساتھ ہی ان کی چھوٹی سی پارٹی ملک میں ایک نئی سیاسی طاقت… Continue 23reading برازیل الیکشن، سابق فوجی افسرکی سوشل لبرل پارٹی بڑی سیاسی طاقت بن گئی

امریکی صدر ٹرمپ کی جھوٹی مہم پر سپریم کورٹ کیک جج بریٹ کیوانا سے معذرت

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

امریکی صدر ٹرمپ کی جھوٹی مہم پر سپریم کورٹ کیک جج بریٹ کیوانا سے معذرت

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ نئے جج بریٹ کیوانا سے اس عہدے کے لیے تصدیق کی کارروائی کے دوران بقول ان کے جھوٹ پر مبنی مہم کے لیے معذرت کی ہے۔صدر ٹرمپ کا اشارہ بریٹ کیوانا کی نامزدگی پر ہونے والی تلخ و ترش بحث کی جانب تھا جو ان پر جنسی… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ کی جھوٹی مہم پر سپریم کورٹ کیک جج بریٹ کیوانا سے معذرت