بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دنیا بھر میں بیروزگار افراد کے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے

datetime 28  جون‬‮  2023

دنیا بھر میں بیروزگار افراد کے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے

نیویارک(این این آئی) ورلڈ آف سٹیٹسٹکس نے دنیا بھر میں بے روزگار افراد کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔نائیجیریا دنیا بھر میں بے روزگاری میں سب سے آگے نکل گیا جہاں یہ شرح دنیا کے مقابلے 33.3 فیصد ریکارڈ ہوئی، ساؤتھ افریقہ 32.9 فیصد بے روزگار افراد کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے بوسنیا… Continue 23reading دنیا بھر میں بیروزگار افراد کے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے

حج کے رکن اعظم کے موقع پر اماراتی خلاباز نے خلا سے مکہ مکرمہ کی تصویر شیئر کر دی

datetime 27  جون‬‮  2023

حج کے رکن اعظم کے موقع پر اماراتی خلاباز نے خلا سے مکہ مکرمہ کی تصویر شیئر کر دی

مکہ مکرمہ (این این آئی)میدان عرفات میں حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ منگل کو اداکیا گیا اور حجاج کرام نے مسجد نمرہ سے خطبہ حج سننے کے بعد ظہر و عصر کی نمازیں یکجا کرکے ایک ساتھ ادا کیں۔وقوف عرفہ کے موقع پر انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس)میں موجود متحدہ عرب امارات (یو… Continue 23reading حج کے رکن اعظم کے موقع پر اماراتی خلاباز نے خلا سے مکہ مکرمہ کی تصویر شیئر کر دی

11 ماہ کا بچہ رواں سال کا سب سے کم عمر حاجی قرار

datetime 27  جون‬‮  2023

11 ماہ کا بچہ رواں سال کا سب سے کم عمر حاجی قرار

مکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) عازمین حج نے رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا اور میدان عرفات کی مسجد نمرہ سے شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمدبن سعید نے خطبہ حج دیا۔اس طرح عازمین حج نے ظہر و عصر کی نمازیں یکجا کرکے ایک ساتھ ادا کیں، اس موقع پر سعودی عرب کے اخبار نے ایک ویڈیو جاری… Continue 23reading 11 ماہ کا بچہ رواں سال کا سب سے کم عمر حاجی قرار

زیرزمین پانی کو بہت زیادہ نکالنے سے زمین کا محور جگہ بدلنے لگا ہے، تحقیق میں انکشاف

datetime 27  جون‬‮  2023

زیرزمین پانی کو بہت زیادہ نکالنے سے زمین کا محور جگہ بدلنے لگا ہے، تحقیق میں انکشاف

لندن (این این آئی)انسانوں کی جانب سے زیرزمین پانی کو اتنی زیادہ مقدار سے نکالا جا رہا ہے کہ اس کے نتیجے میں ہمارے سیارے کا محور جگہ تبدیل کرنے لگا ہے۔یہ انکشاف ایک نئی تحقیق میں کیا گیا۔جنوبی کوریا کی Seoul نیشنل یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ایک دہائی سے زائد عرصے… Continue 23reading زیرزمین پانی کو بہت زیادہ نکالنے سے زمین کا محور جگہ بدلنے لگا ہے، تحقیق میں انکشاف

عراق پر2003 میں حملہ جھوٹ پر مبنی تھا، جان کیری کا اعتراف

datetime 27  جون‬‮  2023

عراق پر2003 میں حملہ جھوٹ پر مبنی تھا، جان کیری کا اعتراف

نیویارک(این این آئی)ماحولیاتی تبدیلیوں بارے امریکا کے خصوصی مندوب جان کیری نے اعتراف کیاہے کہ 2003 میں عراق پر حملہ جھوٹ پر مبنی تھا۔ انہوں نے فرانسیسی ٹی وی چینل ایل سی آئی کو انٹرویو میں کہا کہ عراق پر امریکی قیادت میں حملہ موجودہ یوکرین تنازعہ سے بالکل مختلف تھا۔ انہوں نے اعتراف کیا… Continue 23reading عراق پر2003 میں حملہ جھوٹ پر مبنی تھا، جان کیری کا اعتراف

دبئی کا عید الاضحی کی چھٹیوں کے دوران عوام کے لئے احسن فیصلہ

datetime 27  جون‬‮  2023

دبئی کا عید الاضحی کی چھٹیوں کے دوران عوام کے لئے احسن فیصلہ

دبئی(این این آئی)دبئی نے عید الاضحی کی چھٹیوں کے دوران مفت پبلک پارکنگ اور میٹرو کے اوقات میں توسیع کا اعلان کر دیا۔میڈیا کے مطابق دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے اسلامی تہوار کے لیے میٹرو، بس، ٹرام کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے جبکہ دبئی میں پبلک پارکنگ بھی 4… Continue 23reading دبئی کا عید الاضحی کی چھٹیوں کے دوران عوام کے لئے احسن فیصلہ

مغربی ممالک کا روس میں ویگنر گروپ کی بغاوت سے کوئی تعلق نہیں،جو بائیڈن

datetime 27  جون‬‮  2023

مغربی ممالک کا روس میں ویگنر گروپ کی بغاوت سے کوئی تعلق نہیں،جو بائیڈن

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کا روس کے نیم فوجی دستے ویگنر کی بغاوت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ وینگر گروپ کی ماسکو کی جانب پیش قدمی روکنے کے بارے میں کوئی نتیجہ اخذ کرنا ابھی قبل از وقت ہے۔ ان… Continue 23reading مغربی ممالک کا روس میں ویگنر گروپ کی بغاوت سے کوئی تعلق نہیں،جو بائیڈن

ویگنر گروپ کے زیادہ تر کمانڈر محب وطن روسی ہیں، روسی صدر

datetime 27  جون‬‮  2023

ویگنر گروپ کے زیادہ تر کمانڈر محب وطن روسی ہیں، روسی صدر

ماسکو(این این آئی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ویگنر گروپ کے زیادہ ترکمانڈر اور فائٹر محب وطن روسی ہیں۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس کو درپیش مشکل ترین آزمائش پر قابو پالیا گیا ہے جبکہ ویگنر گروپ کے زیادہ ترکمانڈر اور فائٹر محب وطن… Continue 23reading ویگنر گروپ کے زیادہ تر کمانڈر محب وطن روسی ہیں، روسی صدر

معروف بھارتی یوٹیوبر ٹریفک حادثے میں ہلاک

datetime 27  جون‬‮  2023

معروف بھارتی یوٹیوبر ٹریفک حادثے میں ہلاک

ممبئی (این این آئی)بھارت کے نوجوان معروف سوشل میڈیا اسٹار اور کامیڈین دیو راج پٹیل ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دیو راج پٹیل ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے رائے پور میں ایک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوئے۔مقامی پولیس کے مطابق دیو راج پٹیل اپنے دوست کے ساتھ بائیک پر سفر کر… Continue 23reading معروف بھارتی یوٹیوبر ٹریفک حادثے میں ہلاک

Page 169 of 4400
1 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 4,400