جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

شام میں محفوظ علاقہ قائم کرنے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، ترک صدر

datetime 8  فروری‬‮  2019

شام میں محفوظ علاقہ قائم کرنے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، ترک صدر

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ شام کے شمالی حصے میں مجوزہ محفوظ علاقہ قائم کرنے کے لیے فی الفور اقدامات کی ضرورت ہے۔ ترکی کے اتحادی اسے لاجسٹکس سپورٹ فراہم کریں تو یہ محفوظ علاقہ قائم کرنے کی تمام ضروریات پوری کی جاسکتی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading شام میں محفوظ علاقہ قائم کرنے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، ترک صدر

وَٹس ایپ پیغامات جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق نہیں تھے : کرال رپورٹ

datetime 8  فروری‬‮  2019

وَٹس ایپ پیغامات جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق نہیں تھے : کرال رپورٹ

نیویارک(این این آئی)نیویارک میں قائم کارپوریٹ معاملات کی تحقیقات کرنے والی ایک فرم کرال نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس سے متعلق عام طور پر استعمال کیے جانے والے شواہد کو چیلنج کیا ہے اور ان پر اپنے اعتراضات وارد کیے ہیں۔غیرلکی خبررساں ادارے سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوٹر نے کرال کو جمال… Continue 23reading وَٹس ایپ پیغامات جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق نہیں تھے : کرال رپورٹ

نیٹو سربراہ اسٹولٹن برگ کی روسی امریکی جوہری معاہدے کو بچانے کی کوشش

datetime 8  فروری‬‮  2019

نیٹو سربراہ اسٹولٹن برگ کی روسی امریکی جوہری معاہدے کو بچانے کی کوشش

برسلز(این این آئی)مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ وہ امریکا اور روس کے مابین آئی این ایف نامی جوہری معاہدے کو پوری طرح ناکام ہو جانے سے بچانا چاہتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ معاہدہ درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے جوہری میزائلوں سے متعلق ہے،… Continue 23reading نیٹو سربراہ اسٹولٹن برگ کی روسی امریکی جوہری معاہدے کو بچانے کی کوشش

ٹرمپ اورچینی صدرشی جن پنگ کی ملاقات یکم مارچ سے قبل مشکل ہے ،امریکی حکام

datetime 8  فروری‬‮  2019

ٹرمپ اورچینی صدرشی جن پنگ کی ملاقات یکم مارچ سے قبل مشکل ہے ،امریکی حکام

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پِنگ کی ملاقات دونوں ممالک کی طرف سے تجارتی معاہدہ کرنے کی ڈیڈ لائن یکم مارچ سے قبل ہونا مشکل ہے۔ یہ بات امریکی اتنظامیہ کے دو ایسے اہلکاروں نے برطانوی خبر رساں ادارے کو بتائی۔ جو اس صورتحال کے بارے میں معلومات… Continue 23reading ٹرمپ اورچینی صدرشی جن پنگ کی ملاقات یکم مارچ سے قبل مشکل ہے ،امریکی حکام

روس کا ترکی اور ادلب سے دہشت گردوں کے انخلا کے لیے ڈو مورکا مطالبہ

datetime 8  فروری‬‮  2019

روس کا ترکی اور ادلب سے دہشت گردوں کے انخلا کے لیے ڈو مورکا مطالبہ

ماسکو(این این آئی)روس نے ترکی پر زور دیا ہے کہ وہ شام کے شہر ادلب میں موجود عسکریت پسندوں کو وہاں سے نکالنے کے لیے مزید اقدامات کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخاروفانے ایک بیان میں کہا کہ ماسکو یہ چاہتا ہے کہ ترکی ادلب شہر میں موجود شدت… Continue 23reading روس کا ترکی اور ادلب سے دہشت گردوں کے انخلا کے لیے ڈو مورکا مطالبہ

اپریل کے اواخر تک شام سے انخلا کی تیاری کر رہے ہیں : امریکی فوج

datetime 8  فروری‬‮  2019

اپریل کے اواخر تک شام سے انخلا کی تیاری کر رہے ہیں : امریکی فوج

واشنگٹن(این این آئی)امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپریل کے اواخر تک شام سے اپنی تمام فورسز کو واپس بلانے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہ بات امریکی اخبار نے بتائی۔اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ یہ کہہ چکے ہیں کہ بین الاقوامی اتحاد کے ممالک شام اور عراق میں داعش تنظیم… Continue 23reading اپریل کے اواخر تک شام سے انخلا کی تیاری کر رہے ہیں : امریکی فوج

ڈیٹاجمع کرنے پر فیس بک کے خلاف کارروائی خوش آئندہے ، جرمنی

datetime 8  فروری‬‮  2019

ڈیٹاجمع کرنے پر فیس بک کے خلاف کارروائی خوش آئندہے ، جرمنی

برلن (این این آئی)جرمن وزیر انصاف کاتارینا بارلے نے فیس بک کی طرف سے صارفین کا ڈیٹا جمع کرنے کے طریقوں کے خلاف کارروائی کا خیر مقدم کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی میں کاروباری اجارہ داری کی روک تھام کے وفاقی دفتر نے کہا کہ فیس بک اپنے پلیٹ فارمز سے کہیں… Continue 23reading ڈیٹاجمع کرنے پر فیس بک کے خلاف کارروائی خوش آئندہے ، جرمنی

حوثی باغیوں کی جانب سے یمن کے دارالحکومت صنعاء میں نوجوان لڑکیوں کااغوا ء

datetime 8  فروری‬‮  2019

حوثی باغیوں کی جانب سے یمن کے دارالحکومت صنعاء میں نوجوان لڑکیوں کااغوا ء

صنعاء(این این آئی )یمن کے مقامی ذرائع نے خبر دی ہے کہ حوثی باغیوں کی جانب سے صنعا میں نوجوان لڑکیوں کے اغوا کا سلسلہ جاری ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثیوں نے حالیہ چند ایام کے دوران کئی نوجوان لڑکیوں کو اغوا کرنے کے بعد انہیں خفیہ حراستی مراکز میں ڈال دیا ہے۔ خواتین… Continue 23reading حوثی باغیوں کی جانب سے یمن کے دارالحکومت صنعاء میں نوجوان لڑکیوں کااغوا ء

داعش کو شکست نہیں ہوئی ، زیر زمین چلے گئے : امریکی حکام کا خدشہ

datetime 7  فروری‬‮  2019

داعش کو شکست نہیں ہوئی ، زیر زمین چلے گئے : امریکی حکام کا خدشہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ دفاع کے بعض عہدے داروں نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ شام میں داعش شکست سے دوچار نہیں ہوئے بلکہ وہ وقت گزاری کے لیے زیر زمین چلے گئے ہیں اور وہ جنگ زدہ ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے منتظر ہیں۔ اس کے بعد وہ دوبار ہ… Continue 23reading داعش کو شکست نہیں ہوئی ، زیر زمین چلے گئے : امریکی حکام کا خدشہ