اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

اردنی شاہ عبداللہ نے کنفیڈریشن سے متعلق فلسطینی تجویز مسترد کردی

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

اردنی شاہ عبداللہ نے کنفیڈریشن سے متعلق فلسطینی تجویز مسترد کردی

عمان(انٹرنیشنل ڈیسک)اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے فلسطین کے ساتھ کنفیڈریشن کے قیام سے متعلق تجویز مسترد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ کنفیڈریشن کی تجویز اردن کے لیے سرخ لکیر عبور کرنے کی کوشش ہے اور ہم ایسی کسی تجویز کو قبول نہیں کریں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق اردن کے شاہی… Continue 23reading اردنی شاہ عبداللہ نے کنفیڈریشن سے متعلق فلسطینی تجویز مسترد کردی

ایران کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

ایران کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں مگر ایرانی رجیم کی ہٹ دھرمی کے جاری رہتے ہوئے بات چیت تعطل کا شکار رہے گی۔ ایران اس وقت سخت بے چینی کے دور سے گذر رہا ہے اور اسے اپنی بقاء کی فکر… Continue 23reading ایران کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

افغانستان کے اسپورٹس کلب میں دو خود کش دھماکے،20 افراد ہلاک،60زخمی

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

افغانستان کے اسپورٹس کلب میں دو خود کش دھماکے،20 افراد ہلاک،60زخمی

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک) افغان دارالحکومت میں دو دھماکوں میں 20 افراد ہلاک اور60 زخمی ہو گئے۔افغان حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں امدادی کارکن بھی شامل ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کو جاری ایک بیان میں افغان وزارت داخلہ نے کہاکہ پہلا خود کش حملہ دشت برچی کے علاقے میں اسپورٹس کلب میں ہوا۔دھماکے… Continue 23reading افغانستان کے اسپورٹس کلب میں دو خود کش دھماکے،20 افراد ہلاک،60زخمی

دبئی میں بھارتی شہری چھت سے گرکرہلاک،پولیس نے تحقیقات شروع کردیں

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

دبئی میں بھارتی شہری چھت سے گرکرہلاک،پولیس نے تحقیقات شروع کردیں

دبئی(انٹرنیشنل ڈیسک)دبئی پولیس نے عمارت کی چھت سے گرکر ہلاک ہونے والے بھارتی شہری کی موت کی تحقیقات شروع کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کے کیرلا صوبے سے تعلق رکھنے والا شفیر بر دبئی کے علاقے میں نامعلوم حالات میں ایک عمارت کی چھت سے گرکر ہلاک ہوگیا تھا۔مرنے والا اپنی بیوی اور… Continue 23reading دبئی میں بھارتی شہری چھت سے گرکرہلاک،پولیس نے تحقیقات شروع کردیں

ڈنمارک میں نقاب اوڑھنے پر مسلمان خاتون کوایک ہزارکروناجرمانہ

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

ڈنمارک میں نقاب اوڑھنے پر مسلمان خاتون کوایک ہزارکروناجرمانہ

کوپن ہیگن(انٹرنیشنل ڈیسک)یورپی ملک ڈنمارک میں نقاب کرنے مسلمان خاتون پرایک ہزار کروناجرمانہ عائد کر دیا گیا،خاتون کا تعلق ترکی سے ہے جو اپنا ویزا تجدید کرانے ڈینش حکام کے پاس گئی تھیں۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈنمارک پولیس کا کہنا تھا کہ مسلم خاتون نے جرمانہ ادا کیا اوروہاں سے روانہ ہو گئیں… Continue 23reading ڈنمارک میں نقاب اوڑھنے پر مسلمان خاتون کوایک ہزارکروناجرمانہ

امریکی عدالت نے عراقی شہریوں کے قاتل ملوث بلیک واٹر گارڈ کا مقدمہ خارج کردیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

امریکی عدالت نے عراقی شہریوں کے قاتل ملوث بلیک واٹر گارڈ کا مقدمہ خارج کردیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) سکیورٹی فراہم کرنے والی امریکی کمپنی بلیک واٹر کے ایک گارڈ کے خلاف 2007 میں عراق میں بڑے پیمانے پر عام شہریوں کے قتل عام کے مبینہ الزام کی سماعت کرنے والی عدالت کی جیوری کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی۔امریکی ڈسٹرکٹ جج رائس سی لیمبرتھ نے جیوری کی جانب سے اس اعلان… Continue 23reading امریکی عدالت نے عراقی شہریوں کے قاتل ملوث بلیک واٹر گارڈ کا مقدمہ خارج کردیا

حوثیوں کا بیلسٹک میزائل سعودی عرب کی فضاء میں تباہ،ملبہ گرنے سے23 شہری زخمی

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

حوثیوں کا بیلسٹک میزائل سعودی عرب کی فضاء میں تباہ،ملبہ گرنے سے23 شہری زخمی

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی فضائی ڈیفنس فورس نے یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل نجران کی فضاء میں تباہ کردیا تاہم اس کارروائی کے دوران کم سے کم 23 سعودی شہری زخمی ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے کوشاں عرب فوجی اتحادکے… Continue 23reading حوثیوں کا بیلسٹک میزائل سعودی عرب کی فضاء میں تباہ،ملبہ گرنے سے23 شہری زخمی

ایک دن قبل اپنی موت کی خبر سنانے والی بریسٹ کینسر میں مبتلا برطانوی صحافی چل بسیں

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

ایک دن قبل اپنی موت کی خبر سنانے والی بریسٹ کینسر میں مبتلا برطانوی صحافی چل بسیں

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)تقریباً دو سال سے زیادہ عرصے سے چھاتی کے کینسر میں مبتلا برطانوی نشریاتی ادارے کی معروف نیوز پریزنٹر ریچل بلینڈ چالیس سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، انہوں نے موت سے ایک روز قبل ہی سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا تھا کہ وہ چند دنوں کی مہمان ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading ایک دن قبل اپنی موت کی خبر سنانے والی بریسٹ کینسر میں مبتلا برطانوی صحافی چل بسیں

جانتی ہوں انصاف نہیں ملے گا،سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم عدالتوں سے ناامید

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

جانتی ہوں انصاف نہیں ملے گا،سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم عدالتوں سے ناامید

ڈھاکا(انٹرنیشنل ڈیسک)ڈھاکا جیل میں قید بنگلہ دیش کی دو مرتبہ کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء نے کہاہے کہ وہ جانتی ہیں انہیں انصاف نہیں ملے گا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق73سالہ سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء کو کرپشن الزامات پر 5 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے، وہ فروری 2018 سے ڈھاکا جیل… Continue 23reading جانتی ہوں انصاف نہیں ملے گا،سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم عدالتوں سے ناامید