پیر‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2025 

مہاجرین کے حوالے سے اقوام متحدہ کے معاہدے پر جرمن حکومت کا اتفاق

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018

مہاجرین کے حوالے سے اقوام متحدہ کے معاہدے پر جرمن حکومت کا اتفاق

برلن(این این آئی)جرمن حکومت میں شامل سوشل ڈیموکریٹس اور یونین جماعتیں مہاجرین سے متعلق اقوام متحدہ کے معاہدے کے حوالے سے ایک مشترکہ قرارداد پر متفق ہو گئی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا گیا ہے کہ مسودے میں زور دیا گیا کہ اس معاہدے میں بنیادی حقوق یا ذمہ داریوں کی کوئی خلاف ورزی… Continue 23reading مہاجرین کے حوالے سے اقوام متحدہ کے معاہدے پر جرمن حکومت کا اتفاق

شمالی کوریا معائنہ کاروں کو جوہری تجربہ گاہ کے معائنے کی اجازت دینے پر تیار

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018

شمالی کوریا معائنہ کاروں کو جوہری تجربہ گاہ کے معائنے کی اجازت دینے پر تیار

واشنگٹن(این این آئی)جنوبی کوریا کے ذرائع ابلاغ نے سفارتی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون یونگیون میں واقع مرکزی جوہری سائیٹ کا معائنہ کرنے کے لیے عالمی معائنہ کاروں کو رسائی دینے کے لیے تیار ہیں۔جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجنسی نے ایک سرکردہ سفارتی ذریعے کے… Continue 23reading شمالی کوریا معائنہ کاروں کو جوہری تجربہ گاہ کے معائنے کی اجازت دینے پر تیار

دنیا حیران پریشان، جمال خاشقجی قتل کے بعد سعودی ولی عہد کا بڑا سرپرائز، ترک صدر طیب اردوان کو فون کرکے کیا پیغام دیدیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018

دنیا حیران پریشان، جمال خاشقجی قتل کے بعد سعودی ولی عہد کا بڑا سرپرائز، ترک صدر طیب اردوان کو فون کرکے کیا پیغام دیدیا

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جی ٹوئنٹی سمٹ کے موقع پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے ساتھ ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔ ایک جرمن اخبارکے مطابق ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش آولْونے کہاکہ سعودی ولی عہد نے ٹیلیفون کے ذریعے اپنی اس خواہش کا اظہار کیا۔ چاؤش آولْو کے مطابق بظاہر اس… Continue 23reading دنیا حیران پریشان، جمال خاشقجی قتل کے بعد سعودی ولی عہد کا بڑا سرپرائز، ترک صدر طیب اردوان کو فون کرکے کیا پیغام دیدیا

ہمسایہ ملک میں بدترین خشک سالی،والدین پیسوں کے بدلے کس کام پر مجبور ہوگئے؟انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018

ہمسایہ ملک میں بدترین خشک سالی،والدین پیسوں کے بدلے کس کام پر مجبور ہوگئے؟انتہائی تشویشناک صورتحال

کابل(این این آئی)افغانستان میں حالیہ بد ترین خشک سالی کے نتیجے میں ہزاروں افغان شہریوں کو داخلی سطح پر بے گھری اور بھوک کا سامنا ہے۔ رواں برس جولائی اور اکتوبر کے درمیان 161بچوں کی ایسی منگنیاں اور شادیاں رجسٹر کی گئیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک رپورٹ میں اقوام متحدہ کے ادارہ… Continue 23reading ہمسایہ ملک میں بدترین خشک سالی،والدین پیسوں کے بدلے کس کام پر مجبور ہوگئے؟انتہائی تشویشناک صورتحال

یورپ، روس سے کشیدگی ختم کرانے کے لیے یوکرائن کی مزید مدد کرے،امریکا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018

یورپ، روس سے کشیدگی ختم کرانے کے لیے یوکرائن کی مزید مدد کرے،امریکا

واشنگٹن (این این آئی) امریکی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ یورپی ممالک روس کے ساتھ کشیدگی ختم کرانے کے لیے یوکرائن کی مزید مدد کریں۔ امریکا نے روس پر مزید پابندیاں عاید کرنے اوریورپ سے روس کو گیس پائپ لائن منصوبے پر ں ظرثانی پرزور دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading یورپ، روس سے کشیدگی ختم کرانے کے لیے یوکرائن کی مزید مدد کرے،امریکا

امریکہ ، پاکستانی نژاد امریکی خاتون شہری پر داعش کو مالی معاؤنت فراہم کرنے کی فرد جرم عائد کر دی گئی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکہ ، پاکستانی نژاد امریکی خاتون شہری پر داعش کو مالی معاؤنت فراہم کرنے کی فرد جرم عائد کر دی گئی

واشنگٹن(آن لائن) امریکہ میں ایک پاکستانی نژاد امریکی خاتون شہری پر داعش کو مالی معاؤنت فراہم کرنے کی فرد جرم عائد کر دی گئی ۔ امریکی اخبار’’وال سٹریٹ جرنل‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ضلعی عدالت کے جج جوانا سیبرٹ نے 27 سالہ زوبیاشہناز پر داعش پر مالی معاؤنت کی فرد جرم عائد کی ہے ۔… Continue 23reading امریکہ ، پاکستانی نژاد امریکی خاتون شہری پر داعش کو مالی معاؤنت فراہم کرنے کی فرد جرم عائد کر دی گئی

کچھ بھی کہنے سے پہلے سوچ لیں،فضائی سفر کرنیوالوں کیلئے انتباہ،جہاز میں بیٹھے مسافر نے ایسا لفظ کہہ دیا کہ اسے فوراً گرفتارکرلیاگیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

کچھ بھی کہنے سے پہلے سوچ لیں،فضائی سفر کرنیوالوں کیلئے انتباہ،جہاز میں بیٹھے مسافر نے ایسا لفظ کہہ دیا کہ اسے فوراً گرفتارکرلیاگیا

کولکتہ (آئی این پی )جہاز میں سوار مسافر کو مذاق میں دہشت گرد کا لفظ استعمال کرنا مہنگا پڑگیا، عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق کلکتہ سے ممبئی جانے والی پرواز کو اڑان بھرنے سے ساتھ ہی اتار لیا گیا، جس کی وجہ یہ بیان کی گئی… Continue 23reading کچھ بھی کہنے سے پہلے سوچ لیں،فضائی سفر کرنیوالوں کیلئے انتباہ،جہاز میں بیٹھے مسافر نے ایسا لفظ کہہ دیا کہ اسے فوراً گرفتارکرلیاگیا

سعودی عرب نے تیل کی پیدوارا کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دئیے ،یومیہ تیل کی پیداوار کتنے لاکھ بیرل تک پہنچ گئی؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودی عرب نے تیل کی پیدوارا کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دئیے ،یومیہ تیل کی پیداوار کتنے لاکھ بیرل تک پہنچ گئی؟ حیرت انگیز انکشافات

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں تیل کی پیدوارا نے سابقہ ریکارڈ توڑ دیے ہیں،بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق رواں ماہ کے دوران سعودی عرب میں تیل کی پیدوارا نے سابقہ ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ بلومبرگ اور رائٹرز کے مطابق نومبر کے دوران سعودی عرب کی یومیہ تیل کی پیداوار ایک کروڑ 12 لاکھ… Continue 23reading سعودی عرب نے تیل کی پیدوارا کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دئیے ،یومیہ تیل کی پیداوار کتنے لاکھ بیرل تک پہنچ گئی؟ حیرت انگیز انکشافات

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے، ایران جوہری وار ہیڈز کی تیاری میں مصروف، خفیہ دستاویزات لیک،انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے، ایران جوہری وار ہیڈز کی تیاری میں مصروف، خفیہ دستاویزات لیک،انتہائی تشویشناک انکشافات

تہران(آئی این پی)ایران پانچ مزید جوہری وار ہیڈز تیار کرنے کے منصوبے پر عمل کر رہا ہے۔ یہ تعداد عالمی برادری کے اندازوں سے کہیں زیادہ بتائی جاتی ہے۔ ایران کے اندر سے لیک ہونے والی خفیہ معلومات میں ایران کے متنازع جوہری پروگرام کے حوالے سے یہ انتہائی خطرناک تفصیلات ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں… Continue 23reading گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے، ایران جوہری وار ہیڈز کی تیاری میں مصروف، خفیہ دستاویزات لیک،انتہائی تشویشناک انکشافات