امریکا ،طالبان مذاکرات میں بڑا بریک تھرو،بڑی خوشخبری سنا دی گئی
کابل(این این آئی)افغان میڈیا نے امریکی ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ دوحا میں جاری امریکا طالبان مذاکرات میں کچھ معاملات پر معاہدہ ہوگیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحا میں طالبان اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات جاری ہیں جبکہ معاہدوں کی تفصیل ابھی میڈیا سے خفیہ رکھی جا رہی… Continue 23reading امریکا ،طالبان مذاکرات میں بڑا بریک تھرو،بڑی خوشخبری سنا دی گئی





































