پاکستان پر حملہ ہو تو بھارتی ریاستوں پر قبضہ کیا جائے، سابق بنگلہ دیشی فوجی افسر
ڈھاکہ (نمائندہ خصوصی) بنگلہ دیش کے ریٹائرڈ فوجی افسر اور عبوری حکومت میں اہم ذمہ داری ادا کرنے والے سابق اہلکار میجر جنرل فضل الرحمان نے ایک متنازع تجویز پیش کی ہے، جس میں انہوں نے پاکستان پر بھارتی جارحیت کی صورت میں بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں پر قبضے کی بات کی ہے۔ میڈیا… Continue 23reading پاکستان پر حملہ ہو تو بھارتی ریاستوں پر قبضہ کیا جائے، سابق بنگلہ دیشی فوجی افسر