ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا نے اپنے جہازوں کو ایرانی پانیوں سے دور رہنے کی وارننگ جاری کردی

datetime 10  فروری‬‮  2026 |

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک )امریکا نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے امریکی پرچم والے بحری جہازوں کے لیے تازہ ہدایات جاری کر دی ہیں،

جن میں انہیں ایرانی علاقائی حدود سے ممکنہ حد تک فاصلہ رکھنے کا کہا گیا ہے۔یہ ایڈوائزری امریکی میری ٹائم ایڈمنسٹریشن کی جانب سے پیر کو جاری کی گئی۔ امریکی حکام کے مطابق نئی ہدایات میں جہازوں کے کپتانوں کو واضح طور پر تاکید کی گئی ہے کہ وہ ایرانی فورسز کو امریکی جہازوں پر سوار ہونے کی اجازت نہ دیں۔ایڈوائزری میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر کسی غیر معمولی صورتحال میں ایرانی فورسز جہاز پر چڑھ جائیں تو عملہ کسی قسم کی مزاحمت نہ کرے، تاہم مزاحمت نہ کرنا رضامندی کے مترادف نہیں سمجھا جائے گا۔مزید ہدایات کے مطابق امریکی پرچم بردار تجارتی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے ایران کے علاقائی پانیوں سے زیادہ سے زیادہ دور رہیں، بشرطیکہ جہاز رانی کی سلامتی متاثر نہ ہو۔ مشرق کی سمت سفر کرنے والے جہازوں کو یہ مشورہ بھی دیا گیا ہے کہ وہ عمان کے علاقائی پانیوں کے قریب سے گزرنے کو ترجیح دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…