ولادی میر پیوٹن کی دوسری شادی : پوری دنیا کو حیران کر دینے والی خبر آگئی
ماسکو (این این آئی)روس کے صدر پیوٹن نے دوسری شادی کا شوشا چھوڑ دیا،صحافی کے سوال پر پیوٹن پہلے مسکرائے اور پھر دوبارہ سیشادی کرنے کا اشارہ بھی دیدیا۔گزشتہ روز ماسکو میں ہونے والی سالانہ کانفرنس میں ایک صحافی کے سوال پر پیوٹن کے مطابق شاید وہ دوبارہ شادی کرسکتے ہیں لیکن یہ نہیں کہہ… Continue 23reading ولادی میر پیوٹن کی دوسری شادی : پوری دنیا کو حیران کر دینے والی خبر آگئی