جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

مصری صدر عبدالفتاح السیسی اردن کے دورے پر عمان پہنچ گئے

datetime 14  جنوری‬‮  2019

مصری صدر عبدالفتاح السیسی اردن کے دورے پر عمان پہنچ گئے

عمان(این این آئی)مصری صدر عبدالفتاح السیسی اردن کے دورے پر عمان پہنچ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہاں انہوں نے اردن کے شاہ عبداللہ ثانی کے ساتھ ملاقات کی، جس دوران علاقائی صورت حال اور ایران کے خلاف اتحاد بنانے کی امریکی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس ضمن میں گزشتہ دنوں امریکی… Continue 23reading مصری صدر عبدالفتاح السیسی اردن کے دورے پر عمان پہنچ گئے

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کا دمشق میں ایرانی اسلحہ ڈپو تباہ کرنے کا اعتراف

datetime 14  جنوری‬‮  2019

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کا دمشق میں ایرانی اسلحہ ڈپو تباہ کرنے کا اعتراف

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں بمباری کرکے ایران کے اسلحہ کے ڈپو کو تباہ کردیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کا شام میں کی جانے والی کارروائی کا پہلا باضابطہ اعتراف کیا ہے۔ اس سے قبل اسرائیل… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کا دمشق میں ایرانی اسلحہ ڈپو تباہ کرنے کا اعتراف

الحدیدہ میں جنگ بندی کی نگراں حکومتی کمیٹی کے حوثیوں کا حملہ ناکام

datetime 14  جنوری‬‮  2019

الحدیدہ میں جنگ بندی کی نگراں حکومتی کمیٹی کے حوثیوں کا حملہ ناکام

صنعاء (این این آئی)یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے کہا ہے کہ فوج اور عرب اتحاد نے الحدیدہ شہر میں حوثی باغیوں کی جانب سے شہر کے لیے مقرر کردہ حکومتی کمیٹی پر حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دہشت گردی کی سازش ناکام بنا دی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یمنی وزیر نے… Continue 23reading الحدیدہ میں جنگ بندی کی نگراں حکومتی کمیٹی کے حوثیوں کا حملہ ناکام

سعودی عرب، ویزوں کے اجراء کا سابقہ قانون منسوخ،نیا لائحہ عمل جاری

datetime 13  جنوری‬‮  2019

سعودی عرب، ویزوں کے اجراء کا سابقہ قانون منسوخ،نیا لائحہ عمل جاری

ریاض( آن لائن) سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود نے افرادی قوت کی درآمد ، نقل کفالہ اور پیشوں میں تبدیلی کے نئے ضوابط جاری کردیئے۔ وزیر محنت نے قانون محنت اور اس کے ضمیموں کے نئے لائحہ عمل کی منظوری دیدی۔ یہ 28جمادی الثانی 1437ھ کو جاری کردہ لائحہ عمل کی جگہ لے گا۔… Continue 23reading سعودی عرب، ویزوں کے اجراء کا سابقہ قانون منسوخ،نیا لائحہ عمل جاری

اسرائیلی جیل میں 16سال سے قید بیٹے کی رہائی کی منتظر فلسطینی ماں بیٹے کو دیکھتے ہی چل بسی

datetime 13  جنوری‬‮  2019

اسرائیلی جیل میں 16سال سے قید بیٹے کی رہائی کی منتظر فلسطینی ماں بیٹے کو دیکھتے ہی چل بسی

نابلس( آن لائن) اسرائیلی جیل میں 16سال سے قید بیٹے کی رہائی کی منتظر فلسطینی ماں بیٹے کو دیکھتے ہی چل بسی۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق الحاجہ ام ابراہیم الخطیب کا بیٹا کامل الخطیب 16 سال تک اسرائیلی جیل میں پابند سلاسل رہا۔ حال ہی میں اس کی رہائی عمل میں لائی گئی۔ بیٹے ملنے… Continue 23reading اسرائیلی جیل میں 16سال سے قید بیٹے کی رہائی کی منتظر فلسطینی ماں بیٹے کو دیکھتے ہی چل بسی

امریکا کولگتا ہے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے پاکستان تعاون نہیں کرنا چاہتا، سابق امریکی سفیرنے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 13  جنوری‬‮  2019

امریکا کولگتا ہے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے پاکستان تعاون نہیں کرنا چاہتا، سابق امریکی سفیرنے سنگین الزامات عائد کردیئے

کراچی(آن لائن) پاکستان میں سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر نے کہا ہے کہ پاکستان اورامریکا کے تعلقات میں اتاروچڑھاؤآتے رہتے ہیں،امریکانے ہمشہ پاکستان کے ساتھ تعاون کیاہے،امریکا کولگتا ہے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے پاکستان تعاون نہیں کرنا چاہتا، پاکستان کو ایماندارانہ طورپرامریکا کے فنڈزخرچ کرنے چاہییں۔ امریکہ کی پاکستان اور بھارت سے… Continue 23reading امریکا کولگتا ہے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے پاکستان تعاون نہیں کرنا چاہتا، سابق امریکی سفیرنے سنگین الزامات عائد کردیئے

اسرائیل نے شام پر حملے کی تصدیق کردی،اسرائیلی وزیر اعظم کا دھماکہ خیزاعلان 

datetime 13  جنوری‬‮  2019

اسرائیل نے شام پر حملے کی تصدیق کردی،اسرائیلی وزیر اعظم کا دھماکہ خیزاعلان 

یروشلم(آن لائن)وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اتوار کے روز کہا ہے کہ اسرائیل نے اختتام ہفتہ پر شام میں ایرانی ہتھیاروں کے ذخیرے پر فضائی حملہ کیا ہے،جو کہ اس قسم کے حملوں کی عوامی سطح پر تصدیق کا غیر معمولی واقعہ ہے۔ نیتن یاہو کے دفتر کے مطابق کابینہ اجلاس کے آغاز پر انہوں… Continue 23reading اسرائیل نے شام پر حملے کی تصدیق کردی،اسرائیلی وزیر اعظم کا دھماکہ خیزاعلان 

جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ’اسمارٹ اسکول یونیفارم‘ تیار،گلوبل پوزیشننگ سسٹم ( جی پی ایس) بھی نصب

datetime 13  جنوری‬‮  2019

جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ’اسمارٹ اسکول یونیفارم‘ تیار،گلوبل پوزیشننگ سسٹم ( جی پی ایس) بھی نصب

بیجنگ(آن لائن) چین میں جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ’اسمارٹ یونیفارم‘ تیار کیا گیا ہے جس میں گلوبل پوزیشننگ سسٹم ( جی پی ایس) نصب ہے جو بچوں کی نگرانی کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ آڈیٹی سینٹرل کی رپورٹ کے مطابق اسمارٹ یونیفارم چینی ٹیکنالوجی کمپنی گوئیزوہ گنایو (Guizhou Guanyu) نے تیار کیا ہے جس… Continue 23reading جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ’اسمارٹ اسکول یونیفارم‘ تیار،گلوبل پوزیشننگ سسٹم ( جی پی ایس) بھی نصب

بڑے حملے کی تیاریاں،ترکی نے فوج اور اسلحہ کی بھاری کھیپ شام کی سرحد پر روانہ کردی

datetime 13  جنوری‬‮  2019

بڑے حملے کی تیاریاں،ترکی نے فوج اور اسلحہ کی بھاری کھیپ شام کی سرحد پر روانہ کردی

انقرہ(آئی این پی) ترکی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت نے شام کی سرحد پر مزید فوج اور اسلحہ کی بھاری کھیپ روانہ کی ہے۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کے روز ٹرکوں پر ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں لوڈ کرنے کے بعدد وہ قافلہ شام کی سرحد سے متصل خطائی صوبے کو روانہ… Continue 23reading بڑے حملے کی تیاریاں،ترکی نے فوج اور اسلحہ کی بھاری کھیپ شام کی سرحد پر روانہ کردی