اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

یونان میں 5.3شدت کا زلزلہ،کسی قسم کا جانی ومالی نقصان نہیں ہوا

datetime 31  مارچ‬‮  2019 |

ایتھنز(این این آئی)یونان میں 5.3شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات ابھی موصول نہیں ہوئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونان کے حکام نے بتایاکہ دارالحکومت ایتھنز میں گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بج کر چھیالیس منٹ پر زلزلے کے

جھٹکے محسوس کیے گئے۔ یونانی حکام نے وسطی یونان میں آنے والے اس زلزلے کی طاقت ریکٹر اسکیل پر پانچ اعشاریہ تین ریکارڈ کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس زلزلے کا مرکز ایتھنز کے شمال مغربی حصے سے تقریباً132 کلومیٹر دور زمین میں 13.7کلومیٹر کی گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات ابھی موصول نہیں ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…