اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

برطانیہ میں خاتون نے اپنے ہی ٹوٹکوں سے سرطان کے مرض کو شکست دیدی،مریضہ کون سی 4چیزیں کھاکر ٹھیک ہوئی؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

برطانیہ میں خاتون نے اپنے ہی ٹوٹکوں سے سرطان کے مرض کو شکست دیدی،مریضہ کون سی 4چیزیں کھاکر ٹھیک ہوئی؟ حیرت انگیزانکشافات

لندن(این این آئی) برطانیہ میں خاتون خانہ نے اپنے ہی ٹوٹکوں سے سرطان کے مرض کو شکست دیدی، میڈیا رپورٹس کے مطابق35سال کی عمر میں جین میکلین کو جب سرطان کا علم ہوا تو وہ پہلے اسپتالوں میں گئیں ، مختلف ڈاکٹروں کو دکھایا مگر 5سال کے علاج کے باوجود انہیں کوئی فائدہ نہیں ہوا… Continue 23reading برطانیہ میں خاتون نے اپنے ہی ٹوٹکوں سے سرطان کے مرض کو شکست دیدی،مریضہ کون سی 4چیزیں کھاکر ٹھیک ہوئی؟ حیرت انگیزانکشافات

شوہر نے سسرال میں خودکشی کرلی،جانتے ہیں 6ماہ قبل شادی کرنے والے اس جوڑے کے درمیان آخر ایساکیا ہوا تھا جو اتنا دلخراش واقعہ پیش آیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

شوہر نے سسرال میں خودکشی کرلی،جانتے ہیں 6ماہ قبل شادی کرنے والے اس جوڑے کے درمیان آخر ایساکیا ہوا تھا جو اتنا دلخراش واقعہ پیش آیا

مکہ مکرمہ(این این آئی)26سالہ برمی دولہا نے مکہ مکرمہ میں اپنی دلہن کے ساتھ اختلافات کے بعد دھار دار آلے سے خود کو زخمی کرکے خودکشی کرلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس نے رپورٹ ملنے پر جائے وقوعہ پہنچ کر تمام شواہد جمع کرلئے۔واقعہ النکاسہ محلے میں پیش آیا۔ رشتے داروں کا کہنا تھا کہ شادی 6ماہ… Continue 23reading شوہر نے سسرال میں خودکشی کرلی،جانتے ہیں 6ماہ قبل شادی کرنے والے اس جوڑے کے درمیان آخر ایساکیا ہوا تھا جو اتنا دلخراش واقعہ پیش آیا

عالمی امن کے قیام میں ہندوستان کا کردارانتہائی اہم رہا،مودی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

عالمی امن کے قیام میں ہندوستان کا کردارانتہائی اہم رہا،مودی

نئی دہلی(این این آئی)وزیراعظم نریندر مودی نے پہلی عالمی جنگ میں ہندوستانی فوجیوں کی شجاعت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ100سال قبل ان بہادرجوانوں نے دنیا کو دکھا دیا کہ امن قائم رکھنے کیلئے وہ بڑی سے بڑی قربانی دینے سے دریغ نہیں کرتے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق مودی نے اپنے ماہانہ پروگرام… Continue 23reading عالمی امن کے قیام میں ہندوستان کا کردارانتہائی اہم رہا،مودی

سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کو ایک اور مقدمے میں7 سال قید کی سزا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کو ایک اور مقدمے میں7 سال قید کی سزا

ڈھاکہ(این این آئی) بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے عطیات کی رقم جمع کرنے میں ملوث پانے پر ایک اور مقدمے میں 7 سال کی قید کی سزا سنادی۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کے حامیوں کا کہنا تھا۔ خالدہ ضیا اور ان کی… Continue 23reading سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کو ایک اور مقدمے میں7 سال قید کی سزا

’’صدی کی ڈیل‘‘ سازش ہے جسے کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا : محمود عباس

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

’’صدی کی ڈیل‘‘ سازش ہے جسے کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا : محمود عباس

رام اللہ(این این آئی)فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکا کی طرف سے فلسطین ،اسرائیل تنازع کے حل کے حوالے سے مجوزہ امن منصوبے صدی کی ڈیل کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ اعلان بالفور سمجھوتا گذر گیا مگر صدی کی ڈیل کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے صدر عباس نے… Continue 23reading ’’صدی کی ڈیل‘‘ سازش ہے جسے کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا : محمود عباس

ایران میں دشمن کی سائبر دراندازی کا مقابلہ کیا جائے، آیت اللہ علی خامنہ ای

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

ایران میں دشمن کی سائبر دراندازی کا مقابلہ کیا جائے، آیت اللہ علی خامنہ ای

تہران(این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دشمن کی ’’دراندازی‘‘ کا مقابلہ کرنے کے لیے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ایرانی ٹی وی کے مطابق وہ شہری اور سائبر دفاع کے ذمے دار حکام کے ایک اجتماع سے خطاب کررہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ دشمن کی… Continue 23reading ایران میں دشمن کی سائبر دراندازی کا مقابلہ کیا جائے، آیت اللہ علی خامنہ ای

موسم کے ساتھ گھڑیوں کا وقت تبدیل کرنے کا نظام ختم کیا جائے: یورپی شہری

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

موسم کے ساتھ گھڑیوں کا وقت تبدیل کرنے کا نظام ختم کیا جائے: یورپی شہری

برلن(این این آئی)جرمنی اور کئی دیگر یورپی ملکوں میں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئی ہیں۔ یوں موسم سرما کے معیاری وقت کا آغاز ہو گیا ہے۔ تاہم یورپی یونین تبدیلی وقت کا یہ نظام ختم کرتے ہوئے ہم آہنگی پیدا کرنا چاہتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وسطی یورپ کے متعدد ممالک میں… Continue 23reading موسم کے ساتھ گھڑیوں کا وقت تبدیل کرنے کا نظام ختم کیا جائے: یورپی شہری

غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری : تین فلسطینی شہید

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری : تین فلسطینی شہید

مقبوضہ غزہ (این این آئی)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں کی بمباری سے کم سے کم تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی طبی حکام کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی شہریوں کے ایک گروپ کو اس وقت بم باری… Continue 23reading غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری : تین فلسطینی شہید

پولینڈ کا جرمنی سے عالمی جنگ کی تباہی کا ہرجانہ ادار کرنے کا مطالبہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

پولینڈ کا جرمنی سے عالمی جنگ کی تباہی کا ہرجانہ ادار کرنے کا مطالبہ

برلن (این این آئی)پولینڈ کے صدرانڈریے ڈوڈا نے ایک بار دوسری عالمی جنگ کے دوران ہونے والی تباہی اور بربادی کا ذمہدار جرمنی کوٹھہراتے ہوئے برلن سے ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔خیال رہے کہ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے ہے کہ جب برلن اور وارس کے درمیان مذاکرات کی… Continue 23reading پولینڈ کا جرمنی سے عالمی جنگ کی تباہی کا ہرجانہ ادار کرنے کا مطالبہ