اتوار‬‮ ، 23 جون‬‮ 2024 

جمال خاشقجی قتل کے لیے15سعودی ایجنٹوں کی امریکہ میں تربیت لینے کا دعویٰ

datetime 1  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کو انجام دینے سے پہلے ملزمان نے امریکہ میں تربیت لی تھی،امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ ریاض سے بھیجی گئی سعودی ٹیم کے پندرہ ایجنٹوں نے ان کا قتل کر کے لاش کے کئی ٹکڑے کیے تھے،خاشقجی کی لاش اب تک برآمد نہیں ہوئی،رپورٹ کے مطابق ترکی کی خفیہ ایجنسی کو سعودی سفارتخانے سے کچھ

ریکارڈنگ ملی تھیں جس میں خاشقجی کو اغواء کرنے اورسعودی عرب لے جا کر پوچھ گچھ کی منصوبہ بندی کی گئی تھی اس کے لیے پہلے انہیں ایک انجکشن لگایاگیا اورپھران کے سرپر بیگ رکھا گیا جس کے بعد خاشقجی نے کہاکہ میں سانس نہیں لے پار ہا مجھے دمہ ہے ایسا مت کیجئے ،اس کے بعد خاشقجی کی موت واقع ہوئی ،رپورٹ کے مطابق ریکارڈنگ میں کئی طرح کی آوازیں آرہی تھیں ۔

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…