غیرملکی ملازمین کوبڑا جھٹکا،سعودی حکومت نے نجی اداروں کو سعودی ملازم رکھنے پر مراعات دینے کا اعلان کردیا
ریاض(این این آئی)سعودی وزیر محنت و سماجی بہبود و سربراہ فروغ افرادی قوت فنڈ (ہدف) احمد الراجحی نے اعلان کیا ہے کہ روزگار پروگرام کے تحت ایسے نجی اداروں کو جو سعودی لڑکوں اور لڑکیوں کو ملازمت کی تربیت اور روزگار فراہم کریں گے انہیں 36 ماہ تک فنڈ تنخواہ فراہم کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading غیرملکی ملازمین کوبڑا جھٹکا،سعودی حکومت نے نجی اداروں کو سعودی ملازم رکھنے پر مراعات دینے کا اعلان کردیا