پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

جرمنی دنیا کے محفوظ ترین ملکوں میں سے ایک ہے، وزیر داخلہ

datetime 3  اپریل‬‮  2019 |

برلن (این این آئی)جرمن وزیرداخلہ ہورسٹ زیہوفر نے کہاہے کہ جرمنی میں پچھلے سال مجموعی طور پر 5.56 ملین جرائم رپورٹ کیے گئے۔ یہ گزشتہ کئی دہائیوں میں جرائم کی سب سے کم شرح ہے۔ جرائم کی تعداد 2017کے مقابلے میں پچھلے سال 3.6 فیصد کم رہی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق

ان اعداد و شمار کا اعلان وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے کیا۔ انہوں نے کہاکہ جرائم کی تعداد 2017 کے مقابلے میں پچھلے سال 3.6 فیصد کم رہی۔ان کے بقول جرمنی دنیا کے محفوظ ترین ملکوں میں سے ایک ہے، جہاں مجموعی آبادی کے ایک فیصد سے بھی کم افراد کسی سنجیدہ واردات کا شکار بنے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…