بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کا پکڑا جانا بھارت کیلئے ایک ذلت آمیز واقعہ تھا،امریکی اخبارات نے دعوؤں کا بھانڈہ پھوڑ دیا،بھارت کودنیابھرمیں شدید شرمندگی کاسامنا
واشنگٹن (این این آئی)امریکی میڈیا نے گرفتار بھارتی پائلٹ کی حوالگی پر دونوں جنوبی ایشیائی ہمسایہ ممالک کے درمیان خطرناک کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش قرار دیدیا ہے۔سی این این نے واہگہ بارڈر پر پائلٹ کی حوالگی کے مناظر کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نرنندر مودی کی جانب سے کشمیر… Continue 23reading بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کا پکڑا جانا بھارت کیلئے ایک ذلت آمیز واقعہ تھا،امریکی اخبارات نے دعوؤں کا بھانڈہ پھوڑ دیا،بھارت کودنیابھرمیں شدید شرمندگی کاسامنا