جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

ایران بد معاش بھیڑیوں کا ملک ہے : مائیک پینس

datetime 18  جنوری‬‮  2019

ایران بد معاش بھیڑیوں کا ملک ہے : مائیک پینس

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے نائب صدر مائیک پنس نے ایران کو شمالی کوریا، کیوبا،نیکارا گوا اور وینز ویلا کی صف میں شامل کرتے ہوئے بدمعاش ریاست قرار دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں امریکی نائب صدر نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی رجیم کے مد مقابل کھڑا ہونے کا وعدہ کیا ہے۔… Continue 23reading ایران بد معاش بھیڑیوں کا ملک ہے : مائیک پینس

پروٹوکول کے منافی ایرانی وزیر خارجہ کا عراقی قبائلی عمائدین سے خطاب

datetime 18  جنوری‬‮  2019

پروٹوکول کے منافی ایرانی وزیر خارجہ کا عراقی قبائلی عمائدین سے خطاب

بغداد(این این آئی)ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ عراق کے دوران عراق کے قبائلی عمائدین سے خطاب پر عراق کے سیاسی اور عوامی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیاہے ۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے جنوبی عراق کے دورے کے دوران قبائلی رہ نماؤں سے خطاب کیا۔ ان… Continue 23reading پروٹوکول کے منافی ایرانی وزیر خارجہ کا عراقی قبائلی عمائدین سے خطاب

امریکی غوطہ خوروں کی کھلے سمندر میں شارک کے ساتھ اچانک ٹاکرا اور سیلفیاں

datetime 18  جنوری‬‮  2019

امریکی غوطہ خوروں کی کھلے سمندر میں شارک کے ساتھ اچانک ٹاکرا اور سیلفیاں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی ریاست ہوائی کے قریب غوطہ خوروں کی ایک ٹیم کا تاریخ میں ریکارڈ کی گئی سب سے بڑی گریٹ وائٹ شارک میں سے ایک سے نہ صرف سامنا ہو گیا بلکہ وہ یہ کہانی سنانے کے لیے زندہ بھی بچ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ بیس… Continue 23reading امریکی غوطہ خوروں کی کھلے سمندر میں شارک کے ساتھ اچانک ٹاکرا اور سیلفیاں

جرمن پارلیمنٹ نے بریگزٹ بل منظور کر لیا

datetime 18  جنوری‬‮  2019

جرمن پارلیمنٹ نے بریگزٹ بل منظور کر لیا

برلن(این این آئی)جرمن پارلیمان نے بریگزٹ بل منظور کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بل یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے بعد دونوں ممالک کے باہمی تعلقات سے متعلق ہے۔ بنڈس ٹاگ میں منظور کیے گئے اس بل میں مجوزہ اقدامات پر عمل درآمد اسی وقت ہو گا جب برطانیہ عملی طور… Continue 23reading جرمن پارلیمنٹ نے بریگزٹ بل منظور کر لیا

چین میں آئس نامی منشیات کے گاڈ فادر کو پھانسی دیدی گئی

datetime 18  جنوری‬‮  2019

چین میں آئس نامی منشیات کے گاڈ فادر کو پھانسی دیدی گئی

بیجنگ(این این آئی)کیمونسٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایک بڑے منشیات فروش کو پھانسی دے دی گئی ۔چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈانگ کے گاؤں بوشے کے کیمونسٹ پارٹی کے سربراہ کائے ڈانگجیا کو کرسٹل میتھ المعروف آئس کا گاڈر فادر تصور کیا تھا۔کائے ڈانگجیا جس گاؤں کے… Continue 23reading چین میں آئس نامی منشیات کے گاڈ فادر کو پھانسی دیدی گئی

اسرائیل سے لبنان داخل ہونے والا مشتبہ شخص کون اور کس مشن پرہے؟

datetime 18  جنوری‬‮  2019

اسرائیل سے لبنان داخل ہونے والا مشتبہ شخص کون اور کس مشن پرہے؟

بیروت (این این آئی)لبنانی انٹیلی جنس حکام نے ایک مشتبہ اسرائیلی فو جی کو حراست میں لے لیا جو دو روزقبل سرحد پار کرکے لبنان کی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی شہری کو جنوبی لبنان کے صور شہر سے حراست میں لیا گیا۔ لبنانی حکام کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading اسرائیل سے لبنان داخل ہونے والا مشتبہ شخص کون اور کس مشن پرہے؟

طوفانی لہروں کے باعث مصری ماہی گیروں‌کی کشی غزہ سے جا ٹکرائی : حادثے میں ایک ماہی گیر لاپتا، چھ کو بچالیا گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2019

طوفانی لہروں کے باعث مصری ماہی گیروں‌کی کشی غزہ سے جا ٹکرائی : حادثے میں ایک ماہی گیر لاپتا، چھ کو بچالیا گیا

قاہرہ(این این آئی)مصرمیں خراب موسم اور سمندر میں اٹھنے والی طوفانی لہروں کے باعث ماہی گیروں کی کشتی بے قابو ہو کرغزہ کے ساحل سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں ایک ماہی گیرلا پتا ہوگیا ہے جبکہ ریسکیو آپریشن میں چھ کو بچالیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق غزہ میں فلسطینی وزارت داخلہ کے… Continue 23reading طوفانی لہروں کے باعث مصری ماہی گیروں‌کی کشی غزہ سے جا ٹکرائی : حادثے میں ایک ماہی گیر لاپتا، چھ کو بچالیا گیا

ترکی اور قطر کی دم کاٹ دیں گے،لیبیا کی فوج نے قطر اور ترکی پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 17  جنوری‬‮  2019

ترکی اور قطر کی دم کاٹ دیں گے،لیبیا کی فوج نے قطر اور ترکی پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کردیا

طرابلس (این این آئی)لیبیا کی فوج نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں ترکی اور قطر کی جانب سے جاری مداخلت کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوجی ترجمان بریگیڈیئر احمد المسماری کا کہنا تھا کہ جنوبی لیبیا میں جاری الکرامہ فوجی آپریشن کے دوران ترکی اور قطر کی دم کاٹ… Continue 23reading ترکی اور قطر کی دم کاٹ دیں گے،لیبیا کی فوج نے قطر اور ترکی پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کردیا

معروف ایئرپورٹ کا نام لیجنڈری باکسرمحمد علی سے منسوب کرنیکا فیصلہ

datetime 17  جنوری‬‮  2019

معروف ایئرپورٹ کا نام لیجنڈری باکسرمحمد علی سے منسوب کرنیکا فیصلہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے لوئیسویل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کر کے لیجنڈری باکسر محمد علی کے نام پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق لیجنڈری باکسر محمد علی کی 77ویں سالگرہ کے موقع پر ان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے گزشتہ روز امریکی شہر لوئیسویل کے ایئرپورٹ کا نام… Continue 23reading معروف ایئرپورٹ کا نام لیجنڈری باکسرمحمد علی سے منسوب کرنیکا فیصلہ