پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

کویت سے سفر کرنے والوں پر بھاری فیس عائد کردی گئی،فیس پر عملدرآمد یکم اپریل سے ہوگا

datetime 18  مارچ‬‮  2019 |

کویت سٹی (آن لائن) کویت کے محکمہ شہری ہوابازی نے تمام فضائی کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کویت سے سفر کرنے والے ہر مسافر سے 8 کویتی دینار (26.3 ڈالر) فیس وصول کریں۔ کے ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق

کویتی جریدے القبس نے رپورٹ دی ہے کہ فیس پر عملدرآمد یکم اپریل سے ہوگا۔ یہ فیس محکمہ شہری ہوا بازی کے کھاتے میں جمع ہوگی۔ الکویتیہ سمیت تمام فضائی کمپنیوں کے مسافروں سے یہ فیس وصول کی جائے گی



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…