روس کا سربیا کی اپوزیشن پر تشدد کو ہوا دینے اورحکومت کو کمزورکرنے کا الزام

19  مارچ‬‮  2019

ماسکو(این این آئی)روسی وزارت خارجہ نے سربیا کی اپوزیشن پر الزام لگایا ہے کہ وہ بلقان کی اس ریاست میں اپنے مظاہروں کے ذریعے تشدد کو ہوا دینے کی کوششیں کر رہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے جاری بیان میں کہاکہ سربیا میں ویک اینڈ پر ہونے والے مظاہروں پر انہیں تشویش ہے ۔ ان مظاہروں کے دوران

ہزارہا شہریوں نے سرب صدر وْوچچ کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے ملک میں میڈیا کے لیے زیادہ آزادی اور نئے اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کیا تھا۔ یہ مظاہرین کچھ دیر کے لیے دھاوا بول کر دارلحکومت بلغراد میں سرکاری ٹیلی وژن کی عمارت میں بھی داخل ہو گئے تھے۔ سربیا کے موجودہ حکمران روس کے سیاسی اتحادی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…