اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

ہالینڈ کے شہرا تریخت میں ٹرام پر حملہ کرنے والا مشتبہ شخص گرفتار ،ڈچ حکام نے بھی تصدیق کردی

datetime 18  مارچ‬‮  2019 |

دی ہیگ(آن لائن) نیدر لینڈ کے شہر اتریخت میں ٹرام پر حملہ کرنے والا مشتبہ شخص گرفتار کر لیا گیاہے اس حوالے سے ڈچ حکام نے بھی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے ، تفصیلات کے مطابق نیدر لینڈ کے شہر اتریخت میں ٹرام پرحملہ کرنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا ہے، ڈچ حکام نے بھی مشتبہ شخص کی گرفتاری کی

تصدیق کر دی ہے۔ اس مشتبہ شخص پر الزام ہے کہ اس نے نیدر لینڈ کے شہر تریخت میں 24 اکتور پلین نامی چوک پر ٹرام پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہوئے تھے۔ حملے کے بعد نیدر لینڈ میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی اور مساجد کو حفاظتی نقطہ نظر سے بند کروا دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…