جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

جرمن فوج میں اٹھارہ سال سے کم عمرافراد کی بھرتیوں میں کمی

datetime 15  جنوری‬‮  2019

جرمن فوج میں اٹھارہ سال سے کم عمرافراد کی بھرتیوں میں کمی

برلن (این این آئی)جرمن فوج میں گزشتہ پانچ برسوں کے مقابلے میں نابالغوں کی بھرتیوں میں کمی وا قع ہوئی ہے۔جرمن اخبار کے مطابق گزشتہ برس جرمن فوج میں ایسے 1679 لڑکے اور لڑکیاں شامل ہوئے، بھرتی کے وقت جن کی عمریں اٹھارہ سال سے کم تھیں۔ 2017ء میں یہ تعداد 2128 تھی۔ جرمن فوج… Continue 23reading جرمن فوج میں اٹھارہ سال سے کم عمرافراد کی بھرتیوں میں کمی

سعودی عر ب نے دمشق میں سفارت خانہ کھولنے سے متعلق بے بنیاد خبر کی تردید کردی

datetime 15  جنوری‬‮  2019

سعودی عر ب نے دمشق میں سفارت خانہ کھولنے سے متعلق بے بنیاد خبر کی تردید کردی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے سے متعلق بعض خبری ویب گاہوں کی رپورٹس کی تردید کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کے ایک سرکاری ذریعے نے ان مبینہ رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسے بیانات مکمل طور پر غلط اور بے… Continue 23reading سعودی عر ب نے دمشق میں سفارت خانہ کھولنے سے متعلق بے بنیاد خبر کی تردید کردی

داعش سے تعلق کا الزام ،مصر سے ایک اور جرمن شہری کی ملک بدری

datetime 15  جنوری‬‮  2019

داعش سے تعلق کا الزام ،مصر سے ایک اور جرمن شہری کی ملک بدری

قاہرہ(این این آئی)مصر نے ایک اٹھارہ سالہ جرمن شہری کو ملک بدر کر دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برلن میں وزارت خارجہ نے اس جرمن نوجوان کی واپسی کی تصدیق کر دی۔ مصری حکام کے مطابق جرمن شہری پر شک تھا کہ وہ دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ میں شامل ہونا چاہتا تھا۔… Continue 23reading داعش سے تعلق کا الزام ،مصر سے ایک اور جرمن شہری کی ملک بدری

قطر نے شام کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو مسترد کر دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2019

قطر نے شام کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو مسترد کر دیا

دوحہ(این این آئی)خلیجی ریاست قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمان الثانی نے شام میں سفارت خانے کو دوبارہ کھولنے کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دوحہ میں ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے واضح کیا کہ خلیج کی عرب ریاستوں کی پالیسی کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا… Continue 23reading قطر نے شام کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو مسترد کر دیا

روسی و جاپانی وزرائے خارجہ کی بات چیت،متنازعہ جزائر پر تبادلہ خیال

datetime 15  جنوری‬‮  2019

روسی و جاپانی وزرائے خارجہ کی بات چیت،متنازعہ جزائر پر تبادلہ خیال

ماسکو (این این آئی)روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے اپنے جاپانی ہم منصب تارو کونو کے ساتھ متنازعہ جزائر کے موضوع پر بات چیت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس دوران روسی وزیر خارجہ نے تارو کونو پر واضح کیا کہ متنازعہ جزائر کے حوالے سے کسی بھی معاہدے کو انتہائی پیشہ ورانہ انداز… Continue 23reading روسی و جاپانی وزرائے خارجہ کی بات چیت،متنازعہ جزائر پر تبادلہ خیال

امریکہ نے ایران پر فوجی حملے کا فیصلہ آخری وقت پر کب اور کیوں ملتوی کیا؟امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 14  جنوری‬‮  2019

امریکہ نے ایران پر فوجی حملے کا فیصلہ آخری وقت پر کب اور کیوں ملتوی کیا؟امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے حیرت انگیز انکشافات

واشنگٹن(آن لائن)امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ وائیٹ ہاؤس نے گزشتہ سال محکمہ دفاع سے ایران کے خلاف طاقت کا آپشن استعمال کرنے کا مطالبہ کیا تھا ۔ امریکی اخبار ’’وال سٹریٹ جرنل‘‘ کی رپورٹ کے مطابق وائیٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل نے گزشتہ سال عراق میں امریکی سفارتخانہ کے احاطے میں اس حملے… Continue 23reading امریکہ نے ایران پر فوجی حملے کا فیصلہ آخری وقت پر کب اور کیوں ملتوی کیا؟امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے حیرت انگیز انکشافات

مذاکرات میں امریکا کا افغانستان میں مستقل فوجی اڈے برقرار رکھنے کا مطالبہ،طالبان کا ناقابل یقین ردعمل سامنے آگیا،بڑا بریک تھرو

datetime 14  جنوری‬‮  2019

مذاکرات میں امریکا کا افغانستان میں مستقل فوجی اڈے برقرار رکھنے کا مطالبہ،طالبان کا ناقابل یقین ردعمل سامنے آگیا،بڑا بریک تھرو

واشنگٹن ( نیوزڈیسک) افغان طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات میں امریکا کی جانب سے دو اہم مطالبات رکھے گئے ہیں کہ افغانستان میں امریکی فوجی اڈے موجود رہیں گے، اور اس بات کی ضمانت دی جائے کہ افغان سرزمین مغرب کے خلاف حملوں کے لیے استعمال نہیں ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے… Continue 23reading مذاکرات میں امریکا کا افغانستان میں مستقل فوجی اڈے برقرار رکھنے کا مطالبہ،طالبان کا ناقابل یقین ردعمل سامنے آگیا،بڑا بریک تھرو

سانحہ اے پی ایس میں زخمی طالبعلم احمد نواز کو برطانوی وزیر اعظم کی جانب سے کس اعزازسے نوازدیا گیا؟

datetime 14  جنوری‬‮  2019

سانحہ اے پی ایس میں زخمی طالبعلم احمد نواز کو برطانوی وزیر اعظم کی جانب سے کس اعزازسے نوازدیا گیا؟

لندن(اے این این) برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کی جانب سے آرمی پبلک اسکول پر حملے میں زخمی ہونے والے طالبعلم احمد نواز کی علم دوستی اور انتہا پسندی کے خلاف گراں قدر کاوشوں کے باعث انہیں ‘پوائنٹ آف لائٹ’ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔واضح رہے کہ احمد نواز 16 دسمبر 2014 کو پشاور کے آرمی… Continue 23reading سانحہ اے پی ایس میں زخمی طالبعلم احمد نواز کو برطانوی وزیر اعظم کی جانب سے کس اعزازسے نوازدیا گیا؟

میاں بیوی کو مشروط طورپر باہمی لڑائی کی اجازت

datetime 14  جنوری‬‮  2019

میاں بیوی کو مشروط طورپر باہمی لڑائی کی اجازت

پیرس(اے این این)پاپائے روم پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ والدین کو بچوں سے دور رہ کراپنی لڑائی لڑنی چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ میاں بیوی آپس میں باہمی لڑائی لڑسکتے ہیں مگر انہیں یہ سب کچھ بچوں سے دور رہ کر کرنا چاہیے۔ اگر والدین بچوں کے سامنے ایک دوسرے سے الجھیں گے… Continue 23reading میاں بیوی کو مشروط طورپر باہمی لڑائی کی اجازت