اسلام آباد(آن لائن) نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کے بعد سکارف کی مانگ بڑھ گئی ہے۔ مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے عیسائی خواتین بھی دعائیہ تقریبات میں سکارف اوڑ ھ کر شریک ہوتی ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد سے نیوزی لینڈ میں سکارف
کا اضافہ ہو گیا ہے مسلمانوں سے اظہا ریکجہتی کے لئے دعائیہ تقریبات میں سکارف اوڑدھ کر آنے لگیں، کرائسٹ چرچ میں سکارف پہننے والی خواتین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے غیر مسلم خواتین بھی سکارف کی تیاری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔