نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کے بعد سکارف کی مانگ بڑھ گئی ،غیرمسلم خواتین نے بھی بڑی تعداد میں سکارف کا استعمال شروع کردیا
اسلام آباد(آن لائن) نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کے بعد سکارف کی مانگ بڑھ گئی ہے۔ مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے عیسائی خواتین بھی دعائیہ تقریبات میں سکارف اوڑ ھ کر شریک ہوتی ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد سے نیوزی لینڈ میں سکارف کا اضافہ ہو گیا ہے… Continue 23reading نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کے بعد سکارف کی مانگ بڑھ گئی ،غیرمسلم خواتین نے بھی بڑی تعداد میں سکارف کا استعمال شروع کردیا