امریکی امدادی ایجنسی یو ایس ایڈ نے فلسطین کی امداد بند کردی
واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے بین الاقوامی امدادی ادارے یو ایس ایڈ نے فلسطینی علاقوں مغربی کنارے اور غزہ پٹی میں ہر قسم کی امدادی سرگرمیوں کے سلسلے کو روک دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے بتایاکہ امدادی سرگرمیوں کو روک دینے کی درخواست فلسطینی اتھارٹی نے خود کی تھی۔ اس امریکی… Continue 23reading امریکی امدادی ایجنسی یو ایس ایڈ نے فلسطین کی امداد بند کردی