جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ٹرمپ نائن الیون حملوں کی تصاویر سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں، اسپیکرنینسی پلوسی کی تنقید

datetime 14  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی )امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے الزام عائد کیا ہے کہ صدر ٹرمپ امریکا پر گیارہ ستمبر2001میں ہونے والے حملوں سی جڑی تصاویر سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ہم کبھی نہیں بھولیں گے کے پیغام

کے ساتھ اس حملے کی فوٹیج پوسٹ کی تھی۔ اس سے قبل مینیسوٹا سے ڈیموکریٹک پارٹی کی مسلمان رکن کانگریس ایہان عمر نے اپنی ایک تقریر میں گیارہ ستمبر کے حملوں کو چند افراد کی کارروائی قرار دیا تھا، جس پر انہیں تنقید کا سامنا ہے کہ انہوں نے امریکی سر زمین پر ہونے والے اس بڑے حملے کی شدت کو کم کرنے کی کوشش کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…