صدر ٹرمپ اور اپوزیشن کے درمیان شٹ ڈاؤن کے خاتمے کیلئے معاہدے پر اتفاق
واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اپوزیشن کے درمیان شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے لیے معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اپوزیشن کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں جس کے بعد ملک میں جاری شٹ ڈاؤن عبوری طور پر ختم ہو گیا… Continue 23reading صدر ٹرمپ اور اپوزیشن کے درمیان شٹ ڈاؤن کے خاتمے کیلئے معاہدے پر اتفاق