واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کہتے ہیں کہ جب میں ڈائریکٹرسی آئی اے تھا تو میں نے جھوٹ بولا، دھوکا دیا اور چوری کی۔ٹیکساس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے مزید کہا کہ جھوٹ بولنا، دھوکا دینا اور چوری کرنا سی آئی اے کے تربیتی کورس کا حصہ ہے۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے یہ بھی کہا کہ یہ سب امریکی تجربے کی شاندار یاد دلاتا ہے۔
جب ڈائریکٹر سی آئی اے تھا تو جھوٹ بولا، دھوکا دیا، چوری کی‘امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)
-
چچا کی جائیداد میں بھتیجوں کا حق وراثت نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
-
ہونڈا اور ٹویوٹا نےگاڑیوں کی قیمتوںمیں کمی کر دی ،بعض ماڈلز 5 لاکھ 70 ہزار روپے تک سستے
-
”پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی“ آئی ایم ایف کو منالیا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان
-
صحت بہتر ہونے کی 7 عام علامات
-
خاتون یوٹیوبر کو دولت کی نمائش مہنگی پڑگئی، چور گھر سے 81 تولے سونا اور لاکھوں روپے لے اڑے
-
لاہور میں ایک اور غیر ملکی خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج، خواجہ آصف کا بڑا بیان آگیا
-
نیشنل ایمرجنسی لگنے جا رہی ہے، پورا پاکستان کنٹرول میں آ جائے گا، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
نادرا کی جانب سے شادی شدہ اورغیر شادی شدی خواتین کیلئے خصوصی سہولت کا اعلان
-
این ڈی ایم اے کا 30 ستمبر تک متوقع بارشیں ،ممکنہ موسمی خطرات کے پیش نظر الرٹ
-
ایک دن کے اضافے کے بعد سونا پھر سستاہو گیا
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا وزیراعلیٰ کی تبدیلی، پی ٹی آئی کی حکمت عملی بھی تیار
-
رجسٹرڈ خواتین کیلئے مفت بینظیر سم حاصل کرنے کا طریقہ کار



















































