جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

گولن تحریک سے تعلق کے الزام میں مزید110 افراد کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں

datetime 26  فروری‬‮  2019

گولن تحریک سے تعلق کے الزام میں مزید110 افراد کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں

انقرہ(این این آئی)ترکی میں امریکا میں خود ساختہ جلاوطن عالم فتح اللہ گولن کی تحریک سے تعلق کے الزام میں مزید ایک سو دس افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپا مار کارروائیاں جاری ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انقرہ کے پبلک پراسکیوٹرنے بتایاکہ ان میں زیادہ تر فوجی ہیں۔ اور ان پر 2016ء میں صدر… Continue 23reading گولن تحریک سے تعلق کے الزام میں مزید110 افراد کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں

برطانیہ کا لبنان کی حزب اللہ تحریک پر پابندی لگانے اور دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ

datetime 26  فروری‬‮  2019

برطانیہ کا لبنان کی حزب اللہ تحریک پر پابندی لگانے اور دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ

لندن(این این آئی)برطانیہ نے لبنان کی شیعہ تحریک حزب اللہ کی تمام شاخوں پر پابندی عاید کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ مشرقِ اوسط میں اس کے تخریبی کردار کے پیش نظر اس کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دیا جارہا ہے۔حزب اللہ پر برطانیہ کی عاید کردہ اس پابندی کا اطلاق… Continue 23reading برطانیہ کا لبنان کی حزب اللہ تحریک پر پابندی لگانے اور دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ

دیکھنا ہوگاایرانی وزیرخارجہ کااستعفیٰ قبول ہوتاہے یا نہیں : امریکا

datetime 26  فروری‬‮  2019

دیکھنا ہوگاایرانی وزیرخارجہ کااستعفیٰ قبول ہوتاہے یا نہیں : امریکا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی وزیر خارجہ کے اعلان پر کہاہے کہ یہ دیکھنا ہوگا کہ یہ استعفیٰ قبول ہوتا ہے یا نہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی وزیر خارجہ کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹ کی کہ یہ دیکھنا ہوگا کہ یہ… Continue 23reading دیکھنا ہوگاایرانی وزیرخارجہ کااستعفیٰ قبول ہوتاہے یا نہیں : امریکا

جرائم میں ملوث’داعشی’ جنگجووں کو پھانسی دی جائے گی : برھم صالح

datetime 26  فروری‬‮  2019

جرائم میں ملوث’داعشی’ جنگجووں کو پھانسی دی جائے گی : برھم صالح

پیرس(این این آئی)عراق کے صدر برھم صالح نے کہا ہے کہ داعش کی صفوں میں شامل ان عناصر کو سزائے موت دی جائے گی جن کے خلاف عدالتوں میں مقدمات کے دوران جرائم کے ثبوت فراہم کیے گئے ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس… Continue 23reading جرائم میں ملوث’داعشی’ جنگجووں کو پھانسی دی جائے گی : برھم صالح

ہنوئی سمٹ کے موقع پر کوریائی جنگ کے خاتمے کا اعلان ہو سکتا ہے : شمالی کوریا

datetime 26  فروری‬‮  2019

ہنوئی سمٹ کے موقع پر کوریائی جنگ کے خاتمے کا اعلان ہو سکتا ہے : شمالی کوریا

ہنوئی(این این آئی) شمالی کوریا کے صدارتی دفترنے بتایاہے کہ ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریائی رہنما کِم جونگ اْن کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران کوریائی جنگ کے باقاعدہ خاتمے کا اعلان بھی ہو سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے صدارتی دفترنے بتایاکہ یہ دونوں رہنما… Continue 23reading ہنوئی سمٹ کے موقع پر کوریائی جنگ کے خاتمے کا اعلان ہو سکتا ہے : شمالی کوریا

شہزادی ریمانے سفارتی رموز والد سے سیکھے،عالمی میڈیا میں شہرت کے چرچے

datetime 26  فروری‬‮  2019

شہزادی ریمانے سفارتی رموز والد سے سیکھے،عالمی میڈیا میں شہرت کے چرچے

ریاض(این این آئی) سعودی عرب نے شاہی خاندان کی خانوادی ریما بنت بندر بن سلطان کو امریکا میں سعودی عرب کی سفیر تعینات کیاہے۔وہ مْملکت کی پہلی خاتون ہیں جنہیں کسی ملک میں سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ انہیں امریکا تعینات شہزادہ خالد بن سلمان کی جگہ سفیر مقرر کیا گیا۔ شہزادہ خالد بن سلمان… Continue 23reading شہزادی ریمانے سفارتی رموز والد سے سیکھے،عالمی میڈیا میں شہرت کے چرچے

سوڈان میں عوامی مظاہروں کی روک تھام کے لیے نئے صدارتی احکامات جاری

datetime 26  فروری‬‮  2019

سوڈان میں عوامی مظاہروں کی روک تھام کے لیے نئے صدارتی احکامات جاری

خرطوم(این این آئی)سوڈان کے صدر عمرالبشیر نے ملک میں ہنگامی حالت کے نفاذ کے بعد چارنئے احکامات جاری کردیئے جن میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو وسیع اختیارات دیے گئے ہیں۔عر ب ٹی وی کے مطابق نئے جاری کردہ احکامات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مکمل قانونی تحفظ فراہم کیا… Continue 23reading سوڈان میں عوامی مظاہروں کی روک تھام کے لیے نئے صدارتی احکامات جاری

جرمن چانسلر کی شاہ سلمان سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال

datetime 26  فروری‬‮  2019

جرمن چانسلر کی شاہ سلمان سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال

قاہرہ(این این آئی)مصرکی میزبانی میں منعقد ہونے والی ‘عرب۔ یورپ’ سربراہ کانفرنس میں جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورت حال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے… Continue 23reading جرمن چانسلر کی شاہ سلمان سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال

بریگزٹ کی تاریخ میں توسیع مناسب حل ہو گا، صدریورپی کونسل

datetime 26  فروری‬‮  2019

بریگزٹ کی تاریخ میں توسیع مناسب حل ہو گا، صدریورپی کونسل

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاء کی تاریخ میں توسیع کی بات کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ٹسک نے عرب لیگ اور یورپی یونین کے ایک مشترکہ سربراہی اجلاس کے موقع پر کہا کہ بریگزٹ کے عمل میں تھوڑا سا التواء موجودہ حالات میں… Continue 23reading بریگزٹ کی تاریخ میں توسیع مناسب حل ہو گا، صدریورپی کونسل