پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

اسرائیلی فوج کی رمضان کی آمد پر غزہ میں درندگی، ٹینکوں اور جنگی جہازوں سے بمباری، حاملہ خاتون سمیت 4 فلسطینی شہید، 40 زخمی

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

غزہ سٹی(آن لائن) اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری سے حاملہ خاتون سمیت 4فلسطینی شہید، 40زخمی ہو گئے،2 روز میں شہادتوں کی تعداد 8ہو گئی۔خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کی غزہ پٹی میں پھر وحشیانہ بمباری، صیہونی فورسز کی اس کارروائی میں حاملہ خاتون، ایک سالہ بچے سمیت 4افراد شہید ہو گئے۔ اسرائیل نے ٹینکوں اور جنگی جہازوں

سے غزہ پٹی پر بمباری کی۔فضائی حملے میں اسی سالہ خاتون سمیت 40افراد زخمی بھی ہوئے۔ بمباری رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر کی گئی۔ اسرائیل کا الزام ہے کہ فضائی کارروائی حماس کی جانب سے 250راکٹ فائر کرنے کے جواب میں کی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کرکے چار افراد کو شہید کر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…