پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

امریکاکی بحرین اور امارات کو چھ ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کو چھ ارب ڈالر کے اسلحہ کی فروخت کی منظوری دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت دفاع کے زیرانتظام سیکیورٹی تعاون ایجنسی کی طرف سے کانگریس کو بتایا گیا کہ وزارت خارجہ نے خلیجی ریاستوں متحدہ عرب امارات اور بحرین کو چھ ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔کانگریس کو بتایا گیا کہ دونوں خلیجی ملکوں کو مجموعی طور پر 5 ارب 90 کروڑ 58

لاکھ ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دی گئی ۔امریکا کی طرف سے خلیجی ملکوں کو دو ارب 47 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے پیٹریاٹ میزائل اور 70 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے ایف 16 جنگی طیارے اور دیگر اسلحہ فروخت کیا جائے گا۔توقع ہے کی متحدہ عرب امارات امریکا سے پیٹریاٹ میزائل سسٹم کے دوارب 70 کروڑ 30 لاکھ کے اضافی آلات بھی خرید کرے گا۔گذشتہ ماہ امریکا نے سعودی عرب کو دو ارب 40 کروڑ ڈالر مالیت کے تھاڈ میزائل فروخت کرنے کی منظوری دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…