ہم اپنی قوم کے آنسو یاد رکھیں گے، سیاہ ترین وقت کے 14روز مکمل ہونے پر نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کا ایسا خطاب کہ مسلمانوں کے دل جیت لئے
نیوزی لینڈ(آن لائن) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ تشدد، نفرت انگیزی اورنسل پرستی کیلئے نیوزی لینڈ میں کوئی جگہ نہیں۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ میں سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کی یاد میں تقریب منعقد کی گئی جہاں متاثرین سے اظہاریکجہتی کیلیے شہریوں کی بڑی تعداد نے… Continue 23reading ہم اپنی قوم کے آنسو یاد رکھیں گے، سیاہ ترین وقت کے 14روز مکمل ہونے پر نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کا ایسا خطاب کہ مسلمانوں کے دل جیت لئے