منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

غزہ پٹی میںیوم الارض پر مظاہرے،اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے چارفلسطینی شہید

datetime 31  مارچ‬‮  2019

غزہ پٹی میںیوم الارض پر مظاہرے،اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے چارفلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میںیوم الارض کی مناسبت سے ہونے والے مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے چار فلسطینی شہید ہوگئے۔ شہداء میں سے تین کی عمریں 17 سال سے بھی کم تھیں، حق واپسی ملین مارچ کے موقع پر اسرائیلی فوج کی فلسطینی مظاہرین پرگولیاں چلانے… Continue 23reading غزہ پٹی میںیوم الارض پر مظاہرے،اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے چارفلسطینی شہید

ملک میں کوئی غیرآئینی اقدام قبول نہیں کریں گے : الجرین آرمی چیف

datetime 31  مارچ‬‮  2019

ملک میں کوئی غیرآئینی اقدام قبول نہیں کریں گے : الجرین آرمی چیف

الجیریا(این این آئی)الجزائر کی مسلح افواج کے سربراہ اورنائب وزیر دفاع جنرل احمد قاید صالح نے کہا ہے کہ ملک میں انتقال اقتدار کی کئی بھی غیرآئینی تجویز قبول نہیں کی جائے گی۔ایسا کوئی اقدام قبول نہیں ہوگا جس کے نتیجے میں فوج کی ساکھ کو نقصان پہنچے۔ آئین ہم سب کے لیے سرخ لکیر… Continue 23reading ملک میں کوئی غیرآئینی اقدام قبول نہیں کریں گے : الجرین آرمی چیف

جرمنی میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی، دس مشتبہ افراد گرفتار

datetime 31  مارچ‬‮  2019

جرمنی میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی، دس مشتبہ افراد گرفتار

برلن (این این آئی)جرمن پولیس نے دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے تاہم کسی مخصوص دہشت گردی کی کارروائی کا ذکر نہیں کیا گیا اور نہ ہی زیر حراست افراد کے داعش کے ساتھ روابط کے حوالے سے تصدیق کی گئی،گرفتار ہونے والے افراد… Continue 23reading جرمنی میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی، دس مشتبہ افراد گرفتار

سعودی عرب پرشامی عازمین حج کو روکنے کا الزام بے بنیاد ہے،اپوزیشن

datetime 31  مارچ‬‮  2019

سعودی عرب پرشامی عازمین حج کو روکنے کا الزام بے بنیاد ہے،اپوزیشن

دمشق(این این آئی)شامی اپوزیشن اتحاد نے اسد رجیم کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے جس میں سعودی عرب پر الزام عاید کیا گیا ہے کہ وہ شامی عازمین حج کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کررہا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شامی اپوزیشن اتحاد کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا… Continue 23reading سعودی عرب پرشامی عازمین حج کو روکنے کا الزام بے بنیاد ہے،اپوزیشن

دونوں ملکوں کے درمیان عسکری معاہدے کے تحت صرف ماہرین وینزویلا بھیجے ہیں، روس نے امریکی خدشات مستردکردیئے

datetime 31  مارچ‬‮  2019

دونوں ملکوں کے درمیان عسکری معاہدے کے تحت صرف ماہرین وینزویلا بھیجے ہیں، روس نے امریکی خدشات مستردکردیئے

ماسکو(این این آئی)روسی حکومت نے کہا ہے کہ اس کی جانب سے ماہرین کی وینزویلا میں تعیناتی دونوں ممالک کے درمیان عسکری معاہدے کے نتیجے میں کی گئی ہے اور اس سے خطے کی سلامتی اور استحکام کو کسی قسم کا خطرہ لاحق نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں روسی… Continue 23reading دونوں ملکوں کے درمیان عسکری معاہدے کے تحت صرف ماہرین وینزویلا بھیجے ہیں، روس نے امریکی خدشات مستردکردیئے

یمنی فوج نے صنعاء میں حوثیوں کا چوتھا ڈرون مار گرایا

datetime 31  مارچ‬‮  2019

یمنی فوج نے صنعاء میں حوثیوں کا چوتھا ڈرون مار گرایا

صنعاء(این این آئی)یمن کی سرکاری فوج نے صنعاء میں حوثی باغیوں کا ایک اور ڈرون طیارہ مارگرایا جس کے بعد مارچ میں مار گرائے گئے ڈرون طیاروں کی تعداد چار ہوگئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق گذشتہ روز یمنی فوج نے نھم ڈاریکٹوریٹ میں ایرا نواز حوثیوں کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔یمن کے عسکری… Continue 23reading یمنی فوج نے صنعاء میں حوثیوں کا چوتھا ڈرون مار گرایا

یونان میں 5.3شدت کا زلزلہ،کسی قسم کا جانی ومالی نقصان نہیں ہوا

datetime 31  مارچ‬‮  2019

یونان میں 5.3شدت کا زلزلہ،کسی قسم کا جانی ومالی نقصان نہیں ہوا

ایتھنز(این این آئی)یونان میں 5.3شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات ابھی موصول نہیں ہوئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونان کے حکام نے بتایاکہ دارالحکومت ایتھنز میں گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بج کر چھیالیس منٹ پر زلزلے کے… Continue 23reading یونان میں 5.3شدت کا زلزلہ،کسی قسم کا جانی ومالی نقصان نہیں ہوا

افغان نائب صدر عبدالرشید دوستم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ، چار محافظ ہلاک

datetime 31  مارچ‬‮  2019

افغان نائب صدر عبدالرشید دوستم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ، چار محافظ ہلاک

کابل(این این آئی)افغانستان کے نائب صدر عبدالرشید دوستم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ہیں جبکہ حملے میں ان کے چار محافظ ہلاک ہوگئے ۔ گذشتہ سال خودساختہ جلاوطنی سے افغانستان واپسی کے بعد ان پر یہ دوسرا قاتلانہ حملہ ہے۔ادھر طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاہے کہ جنرل دوستم… Continue 23reading افغان نائب صدر عبدالرشید دوستم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ، چار محافظ ہلاک

امریکااورشمالی کوریا کی ناکام ملاقات کی وجہ ٹرمپ کاغذ کا ایک ٹکڑاقرار

datetime 31  مارچ‬‮  2019

امریکااورشمالی کوریا کی ناکام ملاقات کی وجہ ٹرمپ کاغذ کا ایک ٹکڑاقرار

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن کے درمیان گزشتہ ماہ ویتنام میں منعقدہ اجلاس کی ناکامی ٹرمپ کی جانب سے دیئے گئے کاغذ کے ایک ٹکڑے کو قرار دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کم جونگ ان کو کاغذ کا ایک ٹکڑا… Continue 23reading امریکااورشمالی کوریا کی ناکام ملاقات کی وجہ ٹرمپ کاغذ کا ایک ٹکڑاقرار